نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    محبت اور مادیت

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ مظاہر سے ہماری محبت تمام برائیوں کی انتہا ہے، لیکن کیا آپ کے خیال میں ہوس اور محبت میں فرق نہیں ہے۔میری رائے میں عقل انسانی کو محبت کے معنی اور بنیادی مفہوم سمجھانے کیلئے دنیاوی مظاہر کی محبت کو بطور تمثیل استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ بنیادی فلسفہ سمجھ میں آ...
  2. حاتم راجپوت

    محبت اور مادیت

    محبت میں مادیت نہیں ہے کے نظریہ کے مطابق مندرجہ بالا سطر کیا مفہوم رکھتی ہے۔ یعنی اگر محبت ایک جذبہ ہے، روح ہے تو اس جذبے یا روح کی بقا تمام برائیوں کی انتہا کیونکر ہوئی؟؟
  3. حاتم راجپوت

    محبت اور مادیت

    جی ہاں ایسا قیاس تو ممکن ہے ہی۔لیکن لکھا گیا لفظ پھر بھی تحریر کے کلی مطلب اخذ کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔
  4. حاتم راجپوت

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    ہاہاہاہا ۔ ۔ جیتے رہیے، ان حضرت کی قلابازیوں کا بھی جواب نہیں :)
  5. حاتم راجپوت

    محبت اور مادیت

    بہت اچھی تحریر ہے ۔۔۔لیکن سیاق و سباق کے ساتھ غور کرنے کے باوجود مندرجہ بالا سطر کو سمجھ نہ سکا۔ کچھ وضاحت کرنا پسند فرمائیں گی۔ :)
  6. حاتم راجپوت

    روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بُری بلا۔

    تحریر کو ہر پہلو سے جانچنے اور تفصیلی و اصلاحی تبصرہ کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔ آپ کی زیرک نگاہی کی داد دینا ہو گی کہ بین السطور کئی مطالب کو سامنے لائے اور ایک صحتمند رائے قائم کی۔ امید ہے کہ آئندہ بھی اپنی انہی اصلاحانہ آراء سے نوازیں گے ۔ بہت شکریہ اور بہت دعائیں۔ جیتے رہیے اور سدا خوش و خرم...
  7. حاتم راجپوت

    محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا

    خبر تو اچھی ہی ہے لیکن کیا محسود گروپ جیسا کہہ رہا ہے ویسا کرے گا بھی۔۔۔؟؟ نیز ان کا یہ فیصلہ پاکستان کے حق میں کس طرح سے مفید ہے؟
  8. حاتم راجپوت

    جوہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے!

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ مفید :):)
  9. حاتم راجپوت

    روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بُری بلا۔

    ہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ کیا ہی بات ہے سرکار :D
  10. حاتم راجپوت

    روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بُری بلا۔

    لئیق احمد ، قیصرانی ، عاطف بٹ ، ماہی احمد ، جیہ ، ساقی۔ ، نیرنگ خیال ، جاسمن ، ملائکہ ، ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز، محمدعلم اللہ اصلاحی :):):)
  11. حاتم راجپوت

    بے پر کی

    پسندیدگی کا شکریہ سعود بھیا۔ :) آپ کا کہا سر آنکھوں پر۔ ابھی ایک نئی لڑی بنا ڈالتے ہیں :):):) روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بری بلا۔ لیجئے بنا ڈالی :)
  12. حاتم راجپوت

    روایتی لالچ اور کچھ زیادہ ہی بُری بلا۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے اور یاد رکھیے کہ ذکر بس ایک دفعہ ہی کا ہوتا ہے ، دو دفعہ کا ذکر کبھی نہیں ہو سکتا کیونکہ ایسا ذکر جو دو دفعہ ہو جائے تو وہ دفعہ نہیں بلکہ دفع ہو جاتا ہے۔ جی تو ذکر ہے اس رات کا جب بجلیاں کڑک رہی تھیں اور طوفانِ بدتمیزی برپا تھا کہ ایک کتے کو جو کہ بھوکا تھا ایک گوشت کا ٹکڑا...
  13. حاتم راجپوت

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    معلوماتی دھاگہ ۔ ۔ ;)
  14. حاتم راجپوت

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید نور صاحبہ ۔۔ ۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    بے پر کی

    مراسلہ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  16. حاتم راجپوت

    بے پر کی

    ان کی ایک بے پر کی بنا کر اڑا دیں :D
  17. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    the negotiator دیکھی۔ مزے کی مووی ہے۔کیون سپیسی بہت اچھا اداکار ہے لیکن اس کی اداکاری کو پسند کرنے والے کم کم ہی ہیں۔ :)
  18. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    جی اپو، اللہ کا کرم و شکر ہے۔ :) بس یہ کمر میں کچھ درد نکل آئی ہے اور اسی وجہ سے بستر پر ہوں کل سے :(، میڈیسن لی ہے اور اب پہلے سے کچھ افاقہ ہے، آپ سنائیے کیسی ہیں؟
  19. حاتم راجپوت

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    اوئےےےے۔۔۔ کتنی پاری شی بچی ہے۔ چھوٹی سی مانو بلی ہے یہ تو ۔ ۔ :)
Top