نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    عین غین کے تو ہم پرانے مشق ستم رسیدہ رہے چکے ہیں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارا موبائل بھی ہماری طرح عمررسیدہ ہوتا جا رہا ہے ۔ہم سے اکثر املاء کی غلطی اس بے چارے کی بزرگی وجہ سے ظہور پذیر ہوتی ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ارے وہی جو آپ نے لکھا ہے ۔ہم یہی لکھنا چا رہے تھے بس لکھنے میں تھوڑی گڑبڑ ہوگئی۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    :bighug::bighug::bighug::bighug:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ایک دفعہ بس ہمیں انتظامیہ کے حصے میں آ لینے دیں ہم بھیا کو دارالمعطلین کا مرکزی دروغہ بنا دیں گے پھر دیکھیے گا ہمارے مفتی بھیا کیسے عیش کرتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بھئی ڈرانے والی باتیں نہ کریں ہم نےکوئی ایسی ویسی بات تھوڑی کی ہے ہم تو مسلسل بھیا کی خیر خواہی میں بول رہے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ویسے ہم ایک بات واضح کر دیں کہ ہمارے مفتی بھیا کو ہر گز ایسا ویسانہ سمجھا جائے وہ کوئی ٹن تھوڑی ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ہائے گزرے زمانے کی وہ باتیں کیا خوب دن ہوا کرتے تھے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    ویسے ہماری سوچ تو ہمیشہ یہی رہتی ہے کہ جوتا سلامت رہناچاہیے سر بہت مل جاتے ہیں جوتے برسانے کے لیے۔ 🤣🤣🤣🤣
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    پریشان مت ہوں بس ایک بار مفتی صاحب کو ہوش میں آنے دیں پھر تیل دیکھیں اور تیل کی دھار
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بلکل بھیا کچھ اتھل پھوتل تو ہو محفل پر چھائے سناٹے کے بادل چھٹیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہاں ہیں دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکرا منعقد ہو گا کیا
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بھیا ایک کام کریں ہمیں انتظامیہ میں بھرتی کروا دیویں ہم آپ کی یہ تمنا جھٹ پٹ پوری کر دیں گے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں ,مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے اور زندگی کہیں سے بھی شروع...

    ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں ,مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔ آپ بے بس، کمزور ہیں۔بس امید،صبر اور ہمت سے جڑے رہیں کہ یہی زندگی ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے بھیا اس وقت موجود نہیں محفل پر
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بگاڑ لیں گے ہمارا بس ایک فتوی ہی داغے گے
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زائد الفاظ میں بھی نہیں آتا کیا
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری آپ کی بات پر توجہ دیتے ہوئے بھیا کو ہم اس لڑی میں طلب کرتے ہیں
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللّٰه چھوٹے خان بہت مبارک ہو

    ماشاءاللّٰه چھوٹے خان بہت مبارک ہو
Top