نہاری
نہاری ایشیا سمیت کئی ممالک میں ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے۔
اس سالن کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ نہاری کا لفظ عربی کے لفظ نھار سے نکلا ہے جس کے معنی صبح سویرے ہوتے ہیں۔ یہ کھانا صبح سویرے ہی کھایا جاتا ہے اس لیے اس نہاری کہا جاتا ہے۔
نہاری بنانے کی ابتداء، یا تو جامع مسجد دہلی کی پچھلی گلیوں سے...