شاہ جی غزل کا ایک آدھ شعر متعلقہ تھا لیکن پوری غزل پڑھتے ہوئے سمجھ نہیں آئی کیا چھوڑوں کیا لکھوں۔
شاہ جی میرا شدید احتجاج ریکارڈ کر لیں اس بات پر۔ آپ ہی کی طرح سے اگر آپ نے مجھے انٹلیکچوئل گردانا ہے۔ تو یہ آپ نے ظلم کیا ہے۔ ہم نے بارہا اپنی کم علمی، بے مائیگی، کند ذہنیت کا ڈھول سر عام پیٹا ہے۔...