متفق وغیرہ قبلہ بات تو سچ ہے مگر رسوائی کی نہیں ہے۔ کسی دور میں کچھ نہ کچھ سوجھتا رہتا تھا۔ پھر یوں ہوا کہ ہم نے نوکری شروع کر دی۔ بھلا ہو اس کارپوریٹ سیکٹر کا وہ درگت بنائی کہ ساری کی ساری کریٹیوٹی نکل گئی۔ کس راستے سےیہ تاحال معمہ ہے۔ سائنسدان تحقیق میں لگے ہیں۔ پھر جب اپنی ذات شدید بور ہونا...