غزلوں کی پسندیدگی کے لیے میں اساتذہء کرام اور دیگر دوستوں کا تہہِ دل سے سپاس گزار ہوں۔ انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے براہِ راست شرکت نہیں کرپاتا۔ خواہش کے باوجود بہت سے دوستوں کو ان کی غزلوں پر داد نہ دے پایا، معذرت خواہ ہوں۔ انشاء اللہ عنقریب یہ سہولت میسر آجائے گی۔ میں ایک مبتدی ہوں اور...