جناب اسامہ جمشید صاحب۔ حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔ مجھے بھی پنجابی میں داد ملنے پر مزا آگیا۔ پنجابی کو بےتکلفی کی زبان کہتے ہیں۔ بہت سی باتوں کا جو مزا پنجابی میں ہوتا ہے وہ کسی اور زبان میں آ ہی نہیں سکتا۔ فیض صاحب نے ساری عمر اردو میں شاعری کی لیکن جب گیت لکھے تو پنجابی زبان استعمال کی...