نتائج تلاش

  1. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔ غزل کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
  2. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    اسامہ جمشید صاحب بہت شکریہ۔ انشاءاللہ کبھی ملاقات ہوئی تو آپ سے آپ کی غزلیں سنیں گے اور آپ کو اپنی غزلیں سنائیں گے-بہت نوازش۔
  3. م

    صاد

    بہت ہی عمدہ استادِ محترم ۔ امید ہے آئندہ بھی فیضیاب کرتے رہیں گے۔
  4. م

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    بہت شانداراسد صاحب، جناب آپ کی تو ہر غزل شاہکار ہوتی ہے- اس غزل میں منیرنیازی کا مزہ آ گیا- ( منیر نیازی کا حوالہ تعریف کے لئے ہے۔ کہیں اس جملے کو منفی نہ لے لیجیے گا۔)
  5. م

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    واہ اسد صاحب۔ کیا کہنے۔ تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس ۔ بس یہ کہ سکتا ہوں۔ کوئی پوچھے کہ غزل کیا ہےتو کہہ دوں گا اسے یہ اسد بھائی کے لفظوں کا فسوں ہے، یوں ہے
  6. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    مزمل شیخ بسمل صاحب۔ جناب بڑی نوازش۔ بہت بہت شکریہ-
  7. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    جناب اسد قریشی صاحب۔ داد کے لئے بہت بہت شکریہ۔ بڑی نوازش۔
  8. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب- غزل کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ سر آپ کی حوصلہ افزائی دل بڑھا دیتی ہے۔ بہت نوازش۔
  9. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    محترم خلیل صاحب- غزل آپ کو پسند آئی مجھے بڑی خوشی ہوئی۔ داد کے لئے بہت بہت شکریہ۔
  10. م

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    غزل از : محمد حفیظ الرحمٰن سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے محفل میں بھی سب انجمن آرا نہیں ہوتے ہم سلسلہء قیس میں بیعت ہیں جبھی تو مر جاتے ہیں پر عشق میں رسوا نہیں ہوتے کہتا ہے یہ پیاسوں سے سرابوں کا تسلسل آنکھوں کے یہ دھوکے کبھی دریا نہیں ہوتے انسان کی تکلیف پہ دل جن کا نہ تڑپے وہ...
  11. م

    وہ جو کر رہے تھے ساقی

    واہ جمشید صاحب زبردست۔ بحر بھی بڑی رواں ہے۔ مزہ آ گیا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ-
  12. م

    گرگٹ - انتون چیخوف

    یہ افسانہ جس کا نام ہے " ڈپٹی صاحب کا کتا " قاضی عبدالغفار صاحب کا ہے۔ میں نے یہ افسانہ پہلے نہیں پڑھا تھا صرف " تین پیسے کی چھوکری " کے حوالے سے کہ رہا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ قاضی عبدالغفار کے افسانوں کے مجموعے کا نام ہے اور ہو سکتا ہے کہ چیخوف کے افسانے سے ماخوذ ہو کیونکہ اردو افسانے...
  13. م

    ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن

    ایک قطعہ از : محمد حفیظ الرحمٰن آگہی روگ بن نہ جائے کہیں یہ خوشی سوگ بن نہ جائے کہیں ترکِ دنیا محض خیال ہے...
  14. م

    غزل : چل رہی ہے ہر طرف یہ کیسی انجانی ہوا

    جمشید صاحب داد کے لئے بہت شکریہ قبول کیجئے۔ بڑی بوازش۔
  15. م

    غزل : چل رہی ہے ہر طرف یہ کیسی انجانی ہوا

    استاد محترم الف عین صاحب۔ سر غزل مجھے بڑی خوشی ہے کہ غزل آپ کو پسند آئی۔ مصرع میں اصلاح سے واقعی مفہوم زیادہ واضح ہو گیا ہے۔ بڑی نوازش۔
  16. م

    غزل : چل رہی ہے ہر طرف یہ کیسی انجانی ہوا

    فاتح صاحب غزل آپ کو پسند آئی بڑی خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ
Top