دو دن پہلے قرآن پاک کی ایک سورۃ کا آڈیو تلاش کرتے ہوئے ایک ویب سائٹ ملی جس میں مکمل قرآن، الگ الگ سورتوں ، مختلف زبانوں کے ترجمے ، مختلف قاریوں کی آواز اور ہائی اور لو کوالٹی کی آپشن کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ افادہ عامہ کے لیے۔۔۔دی اونلی قرآن۔کام
www.theonlyquran.com