اللہ عزوجل مفتی تقی عثمانی صاحب اور تمام علمائے اسلام کی حفاظت فرمائے۔ اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کی سازشیں انہی پر لوٹا دے۔ مسلمانان پاکستان کو اخوت اسلامی کے رشتے میں پرو کر متحد کر دے۔ اور تمام عالم اسلامی کو اتفاق و یک جہتی کی نعمت عطا فرما کر دین اسلام کے پرچم کو دنیا میں سربلند فرما...