• چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو ۔۔۔ یہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہو گا۔۔۔
    ہم سب کو علم ہے کہ ہمارے زیادہ تر معاشرتی مسائل زبان یعنی بولنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم غیر ضروری بولنے سے باز نہیں آتے۔۔۔
    بھیڑ بکریاں انسانوں سے زیادہ با خبر ہیں کہ چرواہے کی ایک آواز پر چرنا چھوڑ دیتی ہیں ۔اور انسان اللہ کے حکم کی بھی پروا نہیں کرتا۔حسن بصری۔
    اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
    سین خے
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ سب مسلمانوں کو توفیق، شوق اور آسانی عطا فرمائے۔ یہ فضل سب پہ ہو۔ آمین!
    امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔
    اللٰھم بلغنا رمضان بصحہ و عافیہ ۔ اے اللہ ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان عطا فرما ۔۔۔ آمین۔
    کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد ،،، مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد۔۔۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال۔
    وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ ۔اور عزت تو صرف اللہ ، اس کے رسول اور مؤمنوں کے لیے ہے۔مگر منافق (یہ حقیقت)نہیں جانتے۔
    جب تک تم مجھے پکارو گے اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھو گے میں تمہیں معاف کرتا رہوں گا؛خواہ تمہارے گناہ آسمان کے کناروں تک پہنچ جائیں۔حدیث قدسی
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ ہم سب سے ایسا ہی معاملہ کرے۔ آمین!
    اے اطمینان پا جانے والے نفس، لوٹ چل اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تو اس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی۔۔۔ سورۃ الفجر۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top