نتائج تلاش

  1. فاخر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    بھکت اسم ہے اور بھکتی مصدر ہے۔
  2. فاخر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    ویسے اس کے خلاف ادباء کی ایک جماعت اس عمل کے خلاف ہےاور اپنا اپنا احتجاج درج کرارہی ہے۔ اگر ریختہ اپنے نام بدلنے اور وضع کرنے میں آزاد ہے تو ہم بھی اس کی مخالفت کرنے کے لیے آزاد ہیں ۔
  3. فاخر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    جی ! در اصل یہ بھگت کی بات نہیں ہے ،بلکہ یہ حاکمِ اعلیٰ کے اشارہ پر ہورہا ہے۔ غور فرمائیں کہ :’ بھکت BHAKT ہوتا ہے، بھگت BHAGT نہیں ہے۔ BHAGT کے معنی کچھ اور ہیں۔ BHAKT ہندی میں پرستار یا مداح کو کہتے ہیں۔اور پھر BHAKT لفظ اب گالی بن چکا ہے، جیسے تحریک انصاف کے مداح کے لیےلوگ ’یوتھیے‘...
  4. فاخر

    اخبارات کی ہیڈلائنز میں شامل ہونے والی علامات کورل ڈرا کیلئےدرکار---

    اللہ اس چمن کو شاداب و سرسبز رکھے ۔ آمین ثم آمین
  5. فاخر

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    جزاک اللہ، ماشاءالله الرحمٰن جی یہی تصویر ہے میرے پاس، ان سے اس سے بہتر تصویر کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
  6. فاخر

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    اگر یہ پشتو تو ہے تو پھر اس کاترجمہ ممکن ہے؟
  7. فاخر

    پشتو زبان جاننے والے احباب سے خصوصی توجہ کی اپیل

    محترم محفلین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہوں گے ۔ عرض یہ ہے کہ ہمارے ایک جان پہچان کے صحافی دوست ہیں ،انہیں کوئی کتاب غالباً پشتو زبان کی ہاتھ لگی ہے،یعنی انہیں کہیں سے کسی پرانے صندوق سے یا کسی خوانچے والے کے یہاں سے دستیاب...
  8. فاخر

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے

    یہ خبر پڑھ کر مجھے پرل چانڈیو یاد آگیا ،لگتا ہے کہ یہ چور پرل چانڈیو کا شاگرد رہا ہوگا۔ :):LOL::LOL: اب پرل چانڈیو کون تھا اس کا مجھے علم تو نہیں پاکستانی احباب بتائیں گے کہ یہ کون تھا۔ میں تو مولانامنظور مینگل کو جانتا ہوں جن کی تقریر میں’’پرل چانڈیو‘‘ کا ذکر سنا تھا۔
  9. فاخر

    کتوں کی کراچی مار مہم !!!

    زہر میں بجھا ہوا طنز کا تیر چلایا ہے آپ نے مفتی صاحب ،کئے لوگ اس سے گھائل ہوگئے ہیں ۔
  10. فاخر

    چشم گردوں پہ کیوں چھائی ہیں بدلیاں ٭٭کاسئہ صبر بھی کیا چھلکنے کو ہے؟

    چشم گردوں پہ کیوں چھائی ہیں بدلیاں ٭٭کاسئہ صبر بھی کیا چھلکنے کو ہے؟
  11. فاخر

    بچوں کے لئے نظمیں ، کیسے لکھی جائیں؟

    محترم خليل صاحب كى كئی نظمیں میں مستقل پڑھ چکا ہوں،بالخصوص ’’گول کچالو‘‘ والی نظم ؛لیکن کسی طرح کے ردعِمل سے گریز بھی کررہا تھا ۔ میں اس ضمن میں تذبذب کا شکار تھا کہ حضرت نظم کے شاعر ہیں یا پھر غزل کے ؟ آج یہ تحریر پڑھ کر آشکارا ہوا کہ وہ تو ’’بچوں کے شاعر‘‘ ہیں۔ سبحان اللہ! کیا کہنے۔ بچوں کا...
  12. فاخر

    تیری یادوں کے قندیل کی روشنی ٭٭ہے متاعِ سخن،جانِ محفل بھی ہے

    تیری یادوں کے قندیل کی روشنی ٭٭ہے متاعِ سخن،جانِ محفل بھی ہے
  13. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’اشک و خوں دے گیا عمر بھر کے لئے‘‘

    اسى ’’مقبوليت‘‘ نے کئی بارمجھے ’فضیحت‘‘ سے بھی دوچار کیا ہے ۔:LOL::LOL: مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ :’ شہر کو ہر ایک سے بروزن ’’فَعل‘‘ ہی سنتا آرہا تھا کبھی تحقیق کی زحمت نہ کی۔اس لفظ کو کسی مصرعہ میں ،میں نے فَعل کے وزن پر استعمال کیا تھا،محفلین کی جانب سے خوب بحث و مباحثہ ہوا۔منجددیکھ لینے کے بعد...
  14. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’اشک و خوں دے گیا عمر بھر کے لئے‘‘

    مصرع اولیٰ کے ساتھ سہو ہوگیا۔ اس کو درست کردیا ہوں ۔ عشق و سودا کے فتح و ظفر کے لئے آبھی جا ! لمحہ ٔ مختصر کے لئے عطیہ کا بدل بھی ڈھونڈ رہا ہوں اس کو بھی درست کروں گا۔
  15. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’اشک و خوں دے گیا عمر بھر کے لئے‘‘

    جى آپ نے درست فرمایا، عطیہ کا اصل وزن ’فعولن‘ ہی ہے۔ قاموس اور دیگر عربی لغات میں دیکھا ہے ۔المعانی ویب سائٹ کے مطابق: ’’العَطِيَّةُ : العطاءُ ، هبة ، ما يُعطى بدون مقابل‘‘ یعنی وہ چیز جو بغیر مقابل یا ’عوض‘ کے دی جائے۔
  16. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’اشک و خوں دے گیا عمر بھر کے لئے‘‘

    غ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زل افتخاررحمانی فاخرؔ اساتذه كرام كی خدمت میں : الف عین سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر صاحبان عشق و سودا کے فتح و ظفر کے لئے آ بھی جا! لمحہ ٔ مختصر کے لئے یہ متاعِ جہاں اور مری خسروی! وقف ہیں’ ہستی ٔ منتظرَ‘ کے لئے کچھ خبر ہے تجھے، مجھ کو تیرا ستم اشک و خوں دے گیا عمر...
  17. فاخر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    ’’کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا‘‘ بدالدجیٰ چہرہ ترا زلفیں تری ہیں والضحیٰ طاقِ حرم میں روشنی کی جان ہے تیری جبیں صلی اللہ علیہ وسلم
  18. فاخر

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    @زيرك بھائی ! شاید آپ کو شاید غلط فہمی ہوگئی ہے ۔ میں نے آپ کی پوری تحریر پڑھی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ:’ میں نے یہ جواب آنجناب کو دیا ہے؟‘ بات یہ ہے کہ :’ میں نے جاسم صاحب کو یہ جواب دیا ہے‘‘،غلط فہمی کے لئے معذرت!
Top