ادھر بھی کچھ اسی طرح کا حال ہے بھائی!
اب دہلی میں ہی دیکھ لیں نا کہ دہلی میں سب سے مشہور اور ذائقہ میں کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے والا واحد ہوٹل ’’کریم ہوٹل ‘‘ ہے۔ لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ :’ دہلی بالخصوص مسلم اکثریتی علاقہ بلیماران، چوڑی والان ، چاندی چوک ،جامعہ نگر نظام الدین جعفرآباد...