پروفائل کی تصویر میری نہیں ہے ۔ شاید آپ سے میری پہلی ملاقات ہے اس لیے یہ فرمارہے ہیں ۔ تمام محفلین جانتے ہیں کہ :’ یہ تصویر میری نہیں ہے؛بلکہ میرے عزیز از جان بھتیجے احمد نیازی سلمہ و اطال عمرہ کی ہے ۔
نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا
نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا
تہہ خاک تیرا یہ دستور ہوگا
یہ ظلمت کی راتیں مبارک ہوں تجھ کو
ترا دن بھی ظلمت سے معمور ہوگا
تو اپنے قدم روک نادان ورنہ
ہراک شخص کلفت سے رنجور ہوگا
حکومت ملی ہے تو پھر یوں اترا
دوپل میں نشہ تیرا کافور ہوگا
ستم گر خبر ہے...
الحمد للہ ان بیٹیوں اور بہنوں نے وہ راستہ دکھادیا جس کی توقع ہمیں برسوں سے تھی ، میں نے بابری مسجد کے’فیصلہ‘ کے وقت بھی ایک غزل لکھی تھی اس غزل میں میں اپنے جذبات میں آکر کہا تھا:’ میری بے تابیاں منتظر ہیں سدا --ہو انہیں اذن رقص شرر کے لیے‘‘ لیکن قوم کی طرف سے کسی طرح کا کوئی ردِ عمل نہیں آیا ۔...
الله جزائے خیر عطا فرمائے ۔ بس آپ دعا کیجئے ، جو کچھ کرے گا وہ اللہ کی ذات ہے۔
میں تقریباً کئی دنوں سے اس وجہ سے بھی اس محفل میں حاضری نہیں دے پا رہا تھا کہ حکومت کی نظر انٹر نیت استعمال کرنے والوں پر سخت اور گہری ہوگئی تھی ۔ اس وقت بھی گہری ہے ؛لیکن اب جب کہ یہ واقعہ بین الاقوامی ہوچکا ہے تو...
جامعہ ملیہ اسلامیہ پر شب خون مارے جانے کی آنکھوں دیکھی کہانی:
موت سے واپسی! - QindeelOnline
موت سے واپسی!
محمد علم اللہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز اسٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد...
لیکن اب کیا کرسکتےہیں ، ہمارے سامنے دو ہی راستے ہیں۔سربلندی کا یا پھر شہادت کا ،سو اس لیے ہم دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کررہے ہیں ۔ یقیناً ظالم قوی ہے ؛لیکن اس سے بھی زیادہ قوی اللہ کی ذات ہے،ظالم صرف اسی دنیا میں جو چاہے کرسکتا ہے’انما تقضی ھذہ الحیوۃ الدینا‘‘۔ لیکن ہم خدا کی ذات پر توکل و...
اس کے علاوہ تمام تفصیلات جو آپ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ مل رہی ہوں گی وہ تمام درست ہیں ۔ اس سے میں کوئی چیز قابلِ تردید نہیں ہے۔ جن لڑکیوں کی تصاویر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہیں وہ لڑکیاں ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتی ہیں، یہ دونوں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ تھیں ۔ابھی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں...
جى اللہ کا شکر ہے ،میں بخیر و عافیت ہوں۔ البتہ میں ان تمام واقعات کا چشم دید گواہ بھی ہوں ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میری قیام گاہ سے نصف کیلو میٹر پر واقع ہے۔ اس وقت جگہ جگہ کالے قانون کے خلاف پرُامن مظاہرے جاری ہیں ۔ ابھی بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نونہال جامعہ کے احاطہ میں جمع ہوکر احتجاج کر رہے...
یہ وہی جگہ ہے جو ’’قرول باغ‘‘ (قرول باغ کی خونیں تاریخ پڑھ لیجئے گا ،تقسیم ہند کے تناظر میں) سے تقریباً دس سے بیس منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔
یہاں مکانات میں فیکٹریاں غیر قانونی طور پر ہیں۔ یہاں مزدور طبقہ کے لوگ کام کرتے تھے ، جو عموماً ریاست بہار کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے تھے۔ غربت کے مارے...
نئی دہلی کی فیکٹری میں آتش زدگی، 43 افراد ہلاک،سوگ کی لہر
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں واقع ایک فیکٹری میں اتوار کی صبح آگ لگنے سے کم از کم 43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق آتش زدگی کا واقعہ صبح پانچ بجے پیش آیا۔ مرنے والوں میں زیادہ تر فیکٹری ملازمین اور مزدور...