نتائج تلاش

  1. امین شارق

    ہو سوزِغم یا سازِطرب راز نہیں رہتا غزل نمبر 30 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب دن راز نہیں چُھپتا شب راز نہیں رہتا ہمراز ہو جب کوئی تو سب راز نہیں رہتا اک بات بتاتا ہوں کسی اور سے نہ کہنا جب راز بتا دیں ہم تب راز نہیں رہتا جب زینتِ محفل کوئی بن جائے یہاں راز پھر وہ خبر بن جاتی ہے جب راز...
  2. امین شارق

    خود اپنے گھر کے در و بام اجنبی سے لگے:: از :: محمد حفیظ الرحمٰن

    خوبصورت غزل۔ ہر ایک شعر میں دل کا خلوص شامل ہے مگر کیوں قافیے اسکے تمام اجنبی سے لگے
  3. امین شارق

    کیوں بھلا ایسے در بدر ہوتے :: غزل از:: محمد حفیظ الرحمٰن

    خوبصورت غزل۔ مختصر اچھی غزل ہے مگر مزہ آتا چند اشعار اور اگر ہوتے
  4. امین شارق

    غزل صبح کے دھوکے میں پھر شام اٹھا کر لے آئے از ۔ محمد حفیظ الرحمٰن

    خوبصورت غزل۔ کتنی اچھی غزل کہی ہے واہ خوب جناب لگتا ہے میر کا کلام اٹھا کر لے آئے
  5. امین شارق

    سُبحان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت غزل (حمد) نمبر 29 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب یہ دل ہے تیری قدرت یہ جان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت سُبحان تیری قدرت یہ زمین تیری قدرت آسمان تیری قدرت دنیا میں جھلکتی ہے ہر آن تیری قدرت یہ ہاتھ پیر جسم یہ زبان تیری قدرت یہ آنکھیں سر یہ ناک یہ کان تیری قدرت...
  6. امین شارق

    ایک غزل برائے اصلاح

    خوبصورت اشعار ہیں۔۔بہت داد
  7. امین شارق

    بُرے انجام کا آغاز ہونے والا ہے غزل نمبر 28 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب جہاں سے ظلم اب پرواز ہونے والا ہے بُرے انجام کا آغاز ہونے والا ہے جو سوز تھا کبھی وہ ساز ہونے ولا ہے ہمارا دین پھر ممتاز ہونے والا ہے جہانِ کفر کیسے سرنگوں تھا پیشِ جہاد پھر آج افشاں وہ راز ہونے والا ہے جہاں سے...
  8. امین شارق

    برائے اصلاح: خوف اک پیش و پس میں رہتا ہے

    اچھی غزل ہے داد قبول کریں
  9. امین شارق

    جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا غزل نمبر 27 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    لوگوں کے لئے بند میخانہ نہیں ہوتا بس میرے حصے میں ہی پیمانہ نہیں ہوتا اس دن سے سارے پھولوں پہ چھائی ہے اداسی جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا کچھ لوگ رزق ہوتے بھی کچھ کھا نہیں سکتے کچھ کھانا چاہتے ہیں مگر کھانا نہیں ہوتا انسان کو اخلاق ہی اچھا بناتا ہے جو خود کو بڑا سمجھے وہ دانا نہیں...
  10. امین شارق

    الف بے پے

    الف بے پے امی روٹی نہ دے ابو مارنے دوڑے دادی دیپ سے داغے نانی بولے نکمے پھوپی پتھر پھینکے چاچی زور سے چیخے تائی توتلا بولے خالہ پول سب کھولے مامی مولی سے مارے بھابی باولا بولے باجی بھیجا پکائے سالی سوئی چبھوئے
  11. امین شارق

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    اس کا حل یہ ہے کہ یہ لیں دو کھانے کی گولیاں ایک رات سونے کے بعد اور ایک صبح اٹھنے سے پہلے کھائیے گا
  12. امین شارق

    اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر غزل نمبر 26 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے پہچان لیا کر دنیا میں جب بھی نفع و نقصان لیا کر نامِ خدا ہر حال میں ہر آن لیا کر لوگوں کی نصیحت پر دھر کان لیا کر دانا سے عقل اے دلِ نادان لیا کر پیشِ...
  13. امین شارق

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    غزل تدوین کے بعد ایک نئے شعرکے اضافے کے ساتھ ہے گناہوں پر بہت بے باک دل یا خدا کردے گناہ سے پاک دل راضی رہ رب کی رضا میں ہر گھڑی کیوں لگا بیٹھا کسی کی تاک دل کاش مل جائے صراطِ مستقیم دربدر کب تک پھرے غمناک دل زندگانی کی حقیقت کچھ نہیں کرلے اب اس بات کا ادراک دل بس خدا کی یاد سے تُو لو لگا...
  14. امین شارق

    دن ہو چکا اگر تو کیا، بانگِ درا سنائے کیوں

    واہ بہت خوب عاطف بھائی سر آپ کو تو جانتے ہیں شاعرِ سنجیدہ ہم تھی کیا وجہ طنز و مزاح کی راہ میں آپ آئے کیوں؟
  15. امین شارق

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ استاد محترم میں یہ دونوں اشعار ہٹادیتا ہوں کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
  16. امین شارق

    غزل

    جہان نثر میں آپ کی تحریریں کا نام سے فورم ہے اس میں پوسٹ کریں
  17. امین شارق

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ہے گناہوں پر بہت بے باک دل یا خدا کردے گناہ سے پاک دل راضی رہ رب کی رضا میں ہر گھڑی کیوں لگا بیٹھا کسی کی تاک دل تیری الفت کے سوا کچھ بھی نہیں دیکھ لے آکر ہمارا چاک دل ہے دلوں کا چین ہی ذکرِ خدا ہے خدا کا ذکر ہی...
  18. امین شارق

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    مجھ کو اقرار بے وفائی ہے پر وجہ کہدوں تو رسوائی ہے عشق میں ایسا ہوتا رہتا ہے رسم الفت ہی تو نبھائی ہے
  19. امین شارق

    جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی غزل نمبر 24 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی اس دن سے تیری اب ہمیں خواہش نہیں رہی پہلے بہت سنورتے تھے محبوب کے لئے دل ٹوٹ گیا اب وہ آرائش نہیں رہی اب مانگتے ہیں تم کو بھی تو بے دلی کے ساتھ دل میں تمہیں وہ پانے کی کوشش نہیں...
  20. امین شارق

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    واہ کیا اچھی غزل ہے پڑھ کر دل خوش ہوگیا یہ غزل لکھنے پر شاعر داد اعلیٰ پائے گا
Top