نتائج تلاش

  1. امین شارق

    غزل

    عمدہ غزل ہے۔
  2. امین شارق

    کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ غزل نمبر23 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب خود ہے جلتی اور اوروں کو بھی جلاتی ہے آگ گیت ہر ساعت یہ مٹ جانے کے ہی گاتی ہے آگ دیکھ کر یہ معجزہ نمرود کو حیرت ہوئی کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ سختیوں سے کوئی بھی حق بات دب سکتی نہیں آندھیوں میں کس...
  3. امین شارق

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے درجات بلند کرے ۔
  4. امین شارق

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
  5. امین شارق

    میرا مشغلہ ، مصوری

    خوب صورت
  6. امین شارق

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  7. امین شارق

    پیار بھی دہشت گردی ہے غزل نمبر22 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل پیار بھی دہشت گردی ہے کیسی حالت کردی ہے حسن تو پھر بھی جھلک رہا ہے پردہ ہے یا پردی ہے؟ عشق کہیں کا کب رکھتا ہے ظالم ہے بے دردی ہے روگ ِ محبت پال لیا کیا؟ چہرے پہ کیوں زردی ہے؟ الفت میں دھوکہ نہ دینا سن لو یہ نامردی ہے...
  8. امین شارق

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بےشک بےشک بےشک قادیانی کافر ہیں
  9. امین شارق

    کیا ضروری ہے؟

    کبھی تو خود ہی جان لو میری باتیں ہمدم کریں ہم تم سے شکایات کیا ضروری ہے
  10. امین شارق

    سچے خواب تو آسکتے ہیں غزل نمبر21 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل دنیا چاہےجھوٹ ہی سمجھے سچے خواب تو آسکتے ہیں خود کو اونچا کہنے والے زیرِ آب تو آسکتے ہیں اس امید پہ بھیجے نامے کبھی جواب تو آسکتے ہیں سچائی کے جذبوں سے انقلاب تو آسکتے ہیں مشکل وقت میں میرے کام کچھ احباب تو آسکتے ہیں...
  11. امین شارق

    جنہیں نہ ڈوبنا ہو وہ کنارا ڈھونڈ لیتے ہیں غزل نمبر 19 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ راحل بھائی حوصلہ افزائی کے لئے آپ نے جن غلطیوں کی نشاندہی کی ہے وہ میں نے نوٹ کرلی ہے
  12. امین شارق

    کس طرح یار کی جھلک لکھیں غزل نمبر20 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل کس طرح یار کی جھلک لکھیں حور کہہ دیں یا پھر فلک لکھیں حسن جاناں کو ہم بیاں کریں یا اپنے قلب کی دھک دھک لکھیں ان کی خوشبو کو تشبیہہ دیں کس سے خوشنما پھولوں کی مہک لکھیں دلِ عاشق نگر ہےکیوں روشن حسنِ معشوق کی...
  13. امین شارق

    سوچ کا زاویہ

    سوچ کا زاویہ کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے۔ 1اندھا 2 فقیر 3عاشق 4 عالم بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا۔ "اس لئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" اور سب کو حکم دیاکہ اس سے پہلے مصرع لگا کر شعر پورا کرو۔ 1 اندھے نے کہا۔ اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں اس لئے...
  14. امین شارق

    دلچسپ سوال

    آپ صرف مذاق کریں اڑے گا وہ خود ہی ہاں جتنا مذاق ہلکا ہوگا اتنی اوپر تک جائے گا
  15. امین شارق

    دلچسپ سوال

    یہ تو بہت سمپل ہے آپ بھاڑستان جانے والی سڑک پر کھڑے ہوجائیں پھر وہاں سے رکشہ ٹیکسی ابر کریم جو بھی ملے بیٹھ جائیں پہنچ جائیں گے
  16. امین شارق

    دلچسپ سوال

    آپ نے ٹھیک کہا جِن کی دال نہیں گلتی کیوں کہ جِن دال سبزیاں نہیں کھاتے ہاں مگر انسانوں کی دال تو گل جاتی ہے
  17. امین شارق

    دلچسپ سوال

    انحصار کرتا ہےاگر زخم نظر آرہا ہے تو سمندر کا نمک لگا لیں اور اگر نظر نہیں آرہا تو آنسو تو نمکیں ہوتےہیں نا
Top