نتائج تلاش

  1. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرت لڑی میں خوش آمدید وعلیکم السلام
  2. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل خوش ہوا
  3. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    یاز
  4. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا واضح کریں کس بابت بات ہو رہی ہے
  5. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ذ روح افزا تو پلاتے مہمانوں کو کسی سے پانی کا بھی نہیں پوچھا
  6. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب یہاں جمع ہے آج کسوٹی کا کیا ہوگا
  7. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کا
  8. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    تم بن فلم میں ایک گانا ہے یاز کچھ یاد ہے وہ کچھ اس طرح خلش ہو جیسی
  9. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    ایک بات کی سمجھ نہیں یہ چائے کی طلب ہوتی کیوں ہے، مجھے تو آج تک چائے کی طلب نہیں ہوئی، مجھے تو یہ ایکسٹرا لگتا ہے
  10. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    جو بھی ہے ،وقت برباد نہ کیجئے بن باتوں میں 😂
  11. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    احمد بھیا 🙈
  12. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    مجھے تو اکثر خواب جب نیند ختم ہونے والی ہو تو آتے ہیں، گہری نیند والے تو صبح یاد ہی نہیں رہتے صرف ایک چھبن سی ہو جیسے
  13. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    یہ تو وہی ہوا جو میرے ساتھ اکثر ہوتا ہے، بازار سے کچھ لانا ہو تو اس چیز کے خریدنے کے بجائے ادھر ادھر سے کچھ کھایا پیا کسی مداری کا تماشہ دیکھا کوئی کچھ بیچ رہا ہو وہ تماشہ دیکھا، واپسی پر یاد آتا ہے کہ ہیں میں نے تو کچھ خریدنا بھی تھا
  14. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یاز کو کھینچ فوٹو یاد کیسے رہا
  15. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    ہیں میں اتنے ذوق سے پڑھنے لگا لیکن یہ کیا
  16. اے خان

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہیں انتہائی حیران ہوں
  17. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    وہ کیڑا نہیں تھا، اچھا بھلا ہوں
  18. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    خواب دیکھا نہیں ورنہ خود ہی ڈھنڈورا پیٹتے 😂
  19. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    مجھے نیند بلا رہی ہے بائے بائے
  20. اے خان

    مزاح برائے تاوان

    جو بھی تھا، اپنے انجام کو پہنچ چکا
Top