گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خان بھائی کو خواب آئے ہوں گے اس کیڑے کے جسے انھوں نے سونے سے پہلے ٹھکانے لگایااے خان بھائی، ہنس کر چل دیے ہو۔۔۔کچھ آج کے خواب کی بابت تو بتاتے جاتے!
ہمیں تجسس کے مارے جاگ وغیرہ نہیں آ رہی۔۔۔
آخری تدوین:
خان بھائی کو خواب آئے ہوں گے اس کیڑے کے جسے انھوں نے سونے سے پہلے ٹھکانے لگایااے خان بھائی، ہنس کر چل دیے ہو۔۔۔کچھ آج کے خواب کی بابت تو بتاتے جاتے!
ہمیں تجسس کے مارے جاگ وغیرہ نہیں آ رہی۔۔۔
وہ کیڑا نہیں تھا، اچھا بھلا ہوںخان بھائی کو خواب آئے یوں گے اس کیڑے کے جسے انھوں نے سونے سے پہلے ٹھکانے لگایا
گہری نیند میں کیا خواب نہیں آتےخواب دیکھا نہیں ورنہ خود ہی ڈھنڈورا پیٹتے 😂
واقعی کیڑا نہیں تھا۔۔ ہمیں کیوں لگاوہ کیڑا نہیں تھا، اچھا بھلا ہوں
وقت دیکھنے میں کافی وقت لگ گیا پھر تو۔یہ تو راستے میں محفل پڑ گئی ورنہ صرف وقت دیکھنے کے لیے موبائل اٹھایا تھا اور وہ بھی چائے کے بغیر۔
تو پھر بچیں کیا؟یہی تھا، یہی تھا۔۔۔۔۔جس سے بچنا تھا!
کیوں جی، گَل میں پانی کا جگ الٹ گیا کیا؟وہی تو۔۔۔ اب تو گل ودھ گئی نا۔
ہاں لگ تو گیا لیکن اب چائے سامنے آن پڑی ہے۔وقت دیکھنے میں کافی وقت لگ گیا پھر تو۔
تبھی تو شاعر فرماوت ہیں کہ
وقت برباد نہ بن بات کی باتوں میں کیجئے
لاتوں کے بھوت کی تواضع لاتوں سے کیجئے
وغیرہ وغیرہ
ایلی رے ایلیآج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
نہیں چائے کا مگ۔کیوں جی، گَل میں پانی کا جگ الٹ گیا کیا؟
یہ تو شاید سلینگ ہے۔اردومیں پسوڑی کو چِراند کہتے ہیں 🤣
ہیں میں اتنے ذوق سے پڑھنے لگا لیکن یہ کیاوقت دیکھنے میں کافی وقت لگ گیا پھر تو۔
تبھی تو شاعر فرماوت ہیں کہ
وقت برباد نہ بن بات کی باتوں میں کیجئے
لاتوں کے بھوت کی تواضع لاتوں سے کیجئے
وغیرہ وغیرہ
Dehydrated پھول کتابوں میں ملیںجیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں؟
حالانکہ گہری نیند میں کیا کیا خواب نہیں آتےگہری نیند میں کیا خواب نہیں آتے
پس ثابت ہوا کہ کم از کم فائلم نیماٹوڈا سے تو نہیں تھا۔وہ کیڑا نہیں تھا، اچھا بھلا ہوں
یہ تو وہی ہوا جو میرے ساتھ اکثر ہوتا ہے، بازار سے کچھ لانا ہو تو اس چیز کے خریدنے کے بجائے ادھر ادھر سے کچھ کھایا پیا کسی مداری کا تماشہ دیکھا کوئی کچھ بیچ رہا ہو وہ تماشہ دیکھا، واپسی پر یاد آتا ہے کہ ہیں میں نے تو کچھ خریدنا بھی تھایہ تو راستے میں محفل پڑ گئی ورنہ صرف وقت دیکھنے کے لیے موبائل اٹھایا تھا اور وہ بھی چائے کے بغیر۔
ہاں لیکن ایسا تھوڑی ہوا ہمارے ساتھ۔ ٹائم دیکھتے دیکھتے نوٹیفیکیشن بھی دیکھ لیے اور اب چین ہی چین ہےیہ تو وہی ہوا جو میرے ساتھ اکثر ہوتا ہے، بازار سے کچھ لانا ہو تو اس چیز کے خریدنے کے بجائے ادھر ادھر سے کچھ کھایا پیا کسی مداری کا تماشہ دیکھا کوئی کچھ بیچ رہا ہو وہ تماشہ دیکھا، واپسی پر یاد آتا ہے کہ ہیں میں نے تو کچھ خریدنا بھی تھا
یہ تو وہی ہوا جو میرے ساتھ اکثر ہوتا ہے، بازار سے کچھ لانا ہو تو اس چیز کے خریدنے کے بجائے ادھر ادھر سے کچھ کھایا پیا کسی مداری کا تماشہ دیکھا کوئی کچھ بیچ رہا ہو وہ تماشہ دیکھا، واپسی پر یاد آتا ہے کہ ہیں میں نے تو کچھ خریدنا بھی تھا