میں دن میں جو بھی ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو پھر خواب میں بھی ویسا ہی منظر ہوتا ہے
خواب میں دیکھا کہ میرے پڑوس میں مکان ہے یاز اور دوست احباب سب جمع ہیں پڑوس والے مکان کو اشارہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ یہ قازقستان ہے یہاں وہ عمارت ضرور ہوگی
زمین پر مٹی کا ڈھیر ہے، بچے مٹی میں جیسے کھیلتے ہیں میں اسی طرح...