Fukrey دیکھی۔ اچھی خاصی کامیڈی فلم ہے۔ ڈائیلاگ بھی پرمزاح ہیں ہیں اور کہانی بھی معیاری ہے۔ مزے کی فلم ہے۔
Now You See Me دیکھی۔ اچھی فلم ہے مگر اوور ریٹڈ ہیں اور بہت زیادہ معیاری بھی نہیں۔ کچھ شعبدہ باز ایک پبلک شو کے دواران ایک بینک لوٹ کر لوگوں کی اور اپنی جیبیں بھرتے ہیں مگر FBIکو اس...