نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    ►►►♫♫♫☺☺☺HAPPA BITRHDA TO YA ☺☺☺♫♫♫◄◄◄
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دیکھو دیکھو ۔ اس میں لڑکی ہیرو ہے نہ اس لیئے نا :p
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Oblivion دیکھی۔ سائی فائی فلمیں مجھے پسند نہیں آتی، اس لیئے یہ بھی نہیں آئی۔ بس اچھے ایفیکٹس کی تعریف کرنا چاہوں گا۔ Pain & Gain دیکھی۔ پیسے کی لالچ میں اپنے جِم کے کسٹمرز کو اغواہ کرنے اور پھر ان کی دولت ہتھیانے کا قصہ ہے۔ مگر پہلا ہی اغواہ وبال جان ٹھہرتا ہے۔ نان پروفیشنل ازم کی سزا۔...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Iron Man 3 دیکھی۔ جتنا آپ نے اس مووی کی بد تعریفی سنی ہے، یقین کریں وہ بلکل سچ ہے۔ بڑے بجٹ، اور اچھے ادکاروں کے سوا کچھ اچھا نہیں ہے۔ پچھلے دو حصوں کی بے عزتی ہے یہ۔ ثابت ہوا کہ سب سے اہم چیز معیاری سکرپٹ ہے، اس کے بغیر فلم پیسے تو بنا لیں گی مگر لوگوں ک جیبوں کو ناحق خالی کر کے۔ لوگ غیر...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Ghanchakkar دیکھی۔ چھوٹے بجٹ کی ایک اچھی فلم کہا جا سکتا ہے اسے۔ چوری کر کے بھول جانے کی کہانی ہے۔ مگر بھولنا مہنگا بھی پڑتا ہے جیسے سنجے یعنی مسٹر گھن چکر کو پڑا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Epic دیکھی۔ ایک سنکی سائنسدان کی تھیوری ہے کہ جنگل میں چھوٹی دنیا بستی ہے۔ اُس کی اِس تھیوری پر ریسرچ کی وجہ سے سب اسے پاگل سمجھتے ہیں، اس کے اپنے بھی۔ مدت بعد اس کی بیٹی اس سے ملنے آتی ہے اور پھر وہی بنتی ہے اس تھیوری کو سچ کرنے کا ذریعہ۔ اچھی مووی ہے۔ اینمیٹڈ مووی میں سب سے زیادہ پسند مجھے...
  7. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Suits کا تیسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ تھوڑا مٹھا جارہا ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نہیں دیکھ سکا ڈیکسٹر۔ میں نے ہائی ڈیفینشن میں ڈیکسٹر کا تمام اقساط ڈاؤنلوڈ کر کے رکھی تھی مگر ہارڈ ڈسک خراب ہونے کی وجہ سے بہت سارا ڈیٹا ضائع ہو گیا جس میں ڈیکسٹر کی اقساط بھی تھیں۔ اب دوبارہ کم و بیش دوسو جی بی کی اقساط ڈاؤنلوڈ کرنے کا سوچ کے بھی جھرجھری آتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    ابھی ابھی امی نے مجھے آملیٹ بنا کے دیا ہے۔ سچی میں۔میں کھانےوالے چکنے ہاتھوں سے لیپ ٹاپ کا کی بورڈ گندہ کرینگ ساتھ ساتھ :D اور لیٹ ایسے کہ دس صفحات ہو بھی گئے اس دھاگے کے۔ اب آ کے خوش آمدید کہو تو چاہے اگلا کہہ دے آپ کو بھی خوش آمدید میرے دھاگے میں
  10. شہزاد وحید

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    اس سے خوبصورت اور کیا ہو سکتا ہے۔ بے حد شاندار تخلیق ہیں یہ تو۔
  11. شہزاد وحید

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    کہاں آگئی ہے؟ نظر نہیں آرہی۔
  12. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    ہاں تو پھر سو سو کے موٹی بھی ہو جاتی ہیں نا:p
  13. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    میری ایک فرینڈ ہے وہ بھی بہت سوتی ہے تو میں اسے کہتا ہوں کہ وہ بھینسوں کی طرح پٹھے کھا کر سوئی رہتی ہے۔ تو وہ آگے سے گائے کی آواز نکال کر دکھاتی ہے
  14. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    کیا راز ہے۔شئیر کریں نا۔
  15. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    عام طور پر لڑکیوں کو نیند بہت پیاری ہوتی ہیں۔ کوئی 9 بجے گرنے والی ہوتی ہے، کوئی دس بجے یاترہ پر جانے کو تیار اور کسی کسی کا جہاز 8بجے ہی اڑنے والا ہو جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی اتنا کیوں سوتی ہیں لڑکیاں۔
  16. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    کس سے؟ آپ سے؟ بڑی گندی بہن ہو؟ اپنی ہی بہن کو ڈراتی ہو؟ دوسروں کی بہنوں کو ڈرایا کرو۔
  17. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    ذرا پھر اپنی بہن کو دیکھنا رات میں وہ ڈراؤنی ہوتی ہے کہ نہیں :D ہاں خاموشی تو ہوتی ہے مگر ارد گرد لوگ ہوتے ہیں نہ تو پتہ نہیں لگتا۔ مگر اگر اکیلے آپ کسی ویران جگہ پر ہوں تو ضرور بندہ ہچکچاتا ہے چاہے جتنا مرضی نڈر ہو۔ ہاں اگر تو عادت تو ایسی اکیلے رہنے کی تو پھر اور بات ہے۔
Top