اس جمعہ سوچا چلو کشمیرکی سیر کو نکلا جائے کیونکہ ابھی تک میں وہاں جا نہیں سکا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ اور نظاروں کے شوقین حضرات سے معذرت کہ ہر تصویر میں بندہ بقلم خود موجود ہے:D
محفل کی پالیسی کے مطابق پائریسی کی اجازت نہیں ہے۔ اور مفت ڈاؤنلوڈ لنکس بہرحال پائریسی کے زمرے میں آتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ گوگل سے مشورہ کر لیا کریں۔ :)
HERدیکھی۔ عمدہ ڈرامہ مووی ہے۔ سینماٹو گرافی اعلیٰ ہے۔ ایک شخص اپنے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ نئے آرٹیفیشل انٹلیجنس سے مزین آپریٹنگ سسٹم سے محبت کر بیٹھتا ہے مگر جلد ہی اسے کچھ تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔