نتائج تلاش

  1. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چھوٹے!!!! ایک کپ چائے دودھ پتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں آج 10 دنوں کے بعد سورج کے درشن ہو گئے
  3. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی جی وعلیکم السلام۔ طوطے کا کیا حال ہے؟
  4. جیہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    یعنی کہ ہر اتوار کو اتوار بازار کا چکر لگانا ضروری ہے؟ :) یہ آپ ہی کا دل گردہ ۔۔۔ جگر وغیرہ وغیرہ ہے وفا داری بہ شرط استواری اصل ایماں ہے
  5. جیہ

    غالب از google translate

    دل نادان تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے I do not know what happened heart This is the end of pain medication
  6. جیہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مین اس وقت ایکسپریس پر مرزا غالب ڈرامہ دیکھ رہی ہوں.
  7. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہمم ۔۔۔۔۔۔ مولا بخش! آج کل کینٹین سے کتنا چندہ آ رہا ہے فی سبیل للہ؟
  8. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرلو گل
  9. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر مجھے تو گرمیوں کا شدت سے انتظار ہے۔ میں تو سردیوں سے بڑی تنگ ہوں
  10. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق نہیں پڑتا مجھے کہیں بھی چھپائیں میں ڈھونڈ نکالوں گی اس موئے طوطے کو
  11. جیہ

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    ہم نے بچپن میں ایک کہانی سنی تھی جس میں ایک سال میں صرف ایک دن جگتا ہے باقی دن سوتا رہتا ہے۔ کہیں وہ یہ صاحب تو نہیں؟ :)
  12. جیہ

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    خوش آمدید ۔
  13. جیہ

    جوش جذبہ جوان کر تا ہوں

    کس سے مخاطب ہیں آپ؟
  14. جیہ

    کامیابی کیا ہے؟(صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے)

    آپ نے تو بحث ہی لپیٹ لی۔ اس کے بعد کوئی اور کیا کہہ سکتا ہے۔ سبحان اللہ
  15. جیہ

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    میرا خیال ہے نام کچھ اور ہے اور صادق آباد کے رہنے والے ہیں
  16. جیہ

    اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو(اساتذہ متوجہ ہوں)

    میں نے تو توجہ ہی نہیں دی۔ میں استاد نہیں ناں o_O
  17. جیہ

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    اگلا میچ کب اور کس کے خلاف ہے؟
  18. جیہ

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    شکریہ ڈاکٹر بھائی۔ آپ کو بھی مبارک
  19. جیہ

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    مین آف دی میچ عمر ہونا چاہیے
Top