نتائج تلاش

  1. جیہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    پیٹ بھر گیا تو سننے لگی ہوں. :) میری ذاتی رائے نثری نظم کی خلاف ہے. بہتر ہے کہ سلیس نثر میں لکھا جائے. ویسے سنا ہے کہ نثری نظم کو اگر ایک پیرا گراف لکھا جائے اور وہ مربوط عبارت بن جائے تو وہ نثری نظم نہیں ہوتی
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں زیک یہاں سوات میں جمعے کی چھٹی ہوتی ہے
  3. جیہ

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    اچھا. تو یہ آپ کا تخلص ہے
  4. جیہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    نایاب بھائی نے کہہ دیا میں نہ کہہ سکی:)
  5. جیہ

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    اس میں دانت نکالنے کی ضرورت ہے.:)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے:)
  7. جیہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    الحمد للہ. اللہ کا کرم ہے
  8. جیہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    پسندیدہ ریٹنگ مناسب ہے نا?
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا تو برباد کر گئی
  10. جیہ

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اے نوج حضور ادھر کی بات ادھر کیوں لگا رہا ہے
  11. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب تو مشکل ہے. ہم جو کہیں وہ پتھر کی لکیر بن جاتا / جاتی ہے
  12. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہم تھانیدارنی ہین کچھ بھی کہیں
  13. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دین یہ ڈر کی باتیں
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بارش مین بھیگا سلام
  15. جیہ

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    چیل کےگھونسلے مین ماس کہاں
  16. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بالکل. کسی کا مجال ہے.
  17. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دیکھ لوں گی۔۔۔۔۔۔۔ جب چھترول پڑے گی نا تو چھوٹے کو چھٹی کا دودھ آ جائے گا
  18. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک آفر ہے۔۔۔ مک مکا کر لیں مجھ سے پھر دیکھنا کینٹین کیسے دوڑتی ہے
Top