نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    پاکستانی موسموں کی کہانی ۔۔۔۔

    پاکستان میں مجھے تو بس دو موسم ہی نظر آتے ہیں.....تھوڑی معصوم سی سردی اور ڈھیر ساری تپتی اور تڑپاتی ھوئی طویل گرمی.... باقی خزاں اور بہار ...آج اسی حوالے سے بات کرتےہیں...سردیوں کی خنک راتیں....سرد سی شاموں کا تو کوئی مول ہی نہیں.....مگر گرمیوں کی طویل اور تپتی دوپہریں اک اپنا ہی حسن رکھتی...
  2. عبد الرحمٰن

    میں لجپالاں دے لڑلگیاں مرے توں غم پرے رہندے

    میں لجپالاں دے لڑلگیاں مرے توں غم پرے رہندے مری آساں امیداں دے بوٹے ہرے رہندے خیال یار دے وچ میں مست رہندا ہاں دنے راتیں مرے دل وچ سجن وسدا مرے دیدے ٹھرے رہندے دعا منگیا کرو کتے مرشد نہ رس جاوے نجہاں دے پیررس جاندے اوہ جیوندے ی مرے رہندے ایہہ پینڈا عشق دا اوکھا ایہہ ٹر نے نال مکناں ایں اوہ...
  3. عبد الرحمٰن

    بیکار گیا میں نے جو ہتھیار خریدا ،،،،

    بیکار گیا میں نے جو ہتھیار خریدا دشمن نے مری فوج کا سالا ر خریدا جتنے تھے فصیلوں پہ کما ندار ملائے شاہ در کا محافظ پس دیوار خریدا بازار سے ہر رنگ کی دستار خریدی ہر شہر سے اک اپنا نمک خوار خریدا ہر جنس محنث کو کیا اس نے علم دار ہر صاحب شمشیر سے زنگار خریدا مسجد کے لیے ڈ ھونڈ کے لایا ہے عمامہ مندر...
  4. عبد الرحمٰن

    *اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات*،،،

    نوٹ (اگر معلومات میں غلطی ہو تو نشاندہی ضرور کریں) سوال: شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ جواب: 1966 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی. سوال: 1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی؟ جواب: مصطفیٰ زیدی نے. سوال: وہ کونسے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی...
  5. عبد الرحمٰن

    رضا اٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ، کہ نور باری حجاب میں ہے

    اٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ، کہ نور باری حجاب میں ہے زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے انہیں وہ میٹھی نگاہ والا، خدا کی رحمت ہے جلوہ فرما غضب سے اُن کے خدا بچائے، جلال باری عتاب میں ہے جلی جلی بو سے اُس کی پیدا، سوزشِ عشقِ چشم والا کباب آہو میں بھی نہ پایا، مزہ جو دل کے کباب میں ہے...
  6. عبد الرحمٰن

    رضا ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم

    ہے کلام الہیٰ میں شمس و الضحیٰ تیرے چہرہ نور فضا کی قسم قسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دو تا کی قسم تیرے خلق کو حق نے عظیم کہا تیری خلق کو حق نے جمیل کیا کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا تیرےخالق حسن ادا کی قسم ہے خدا نے وہ مرتبہ تجھ کو دیا نہ کسی کو ملے نہ کسی کو ملا کہ کلام مجید نے...
  7. عبد الرحمٰن

    رضا خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا۔۔۔۔

    خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا تمہارے کوچہ سے رخصت کیا نِہال کیا نہ رُوئے گل ابھی دیکھا نہ بُوئے گل سُونگھی قضا نے لا کے قفس میں شکستہ بال کیا وہ دل کہ خوں شدہ ارماں تھے جس میں مل ڈالا فغاں کہ گورِ شہیداں کو پامال کیا یہ رائے کیا تھی وہاں سے پلٹنے کی اے نفس ستمگر اُلٹی چھری سے ہمیں حلال کیا یہ...
  8. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر کیسے اثر کریں گے ستم کے بلا کے ہاتھ۔۔۔

    کیسے اثر کریں گے ستم کے بلا کے ہاتھ جب مجھ کو چھو چکے ہیں مرے مصطفٰی کے ہاتھ مجھ کو مری طلب سے زیادہ عطا کیا کھینچے کبھی نہ آپ نے لطف و عطا کے ہاتھ قاصد کوئی بھی مجھ کو میسر نہیں حضور پیغام اب کے بھیج رہا ہوں ہوا کے ہاتھ مجھ کو بلائیے در_ اقدس پہ یا نبی بیٹھا ہوں میں تو دونوں جہاں سے اٹھا کے...
  9. عبد الرحمٰن

    در نبی(صلی اللہ علیہ وسلم ) پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا ۔۔۔۔

    در نبی(صلی اللہ علیہ وسلم ) پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا خلاف محبوب کچھ ہوا ہے نہ کوئی عاشق سے کام ہو گا خدا بھی ہو گا ادھر ہی اے دل جدھر وہ اعلیٰ مقام ہوگا کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہوگا کیے ہی جاؤں گا عرض مطلب ملے...
  10. عبد الرحمٰن

    آنے والو یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے۔۔۔۔

    آنے والو یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے سر ُان کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے گنبد خضریٰ کے سائے میں بیٹھ کر تم تو آئے ہو اِس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سیراب مجھے اُن کے در پہ بیٹھ کے آب زم زم پینا کیسا ہے دیوانوں آنکھوں سے تمہاری اِتنا پوچھ تو...
  11. عبد الرحمٰن

    مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولا۔۔۔

    مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا کرم کی تجلی دکھا میرے مولا بہت بیقراری کے عالم میں ہوں میں میری بیقراری مٹا میرے مولا سنا ہے مدینہ کرم ہی کرم ہے تو رکھتا جہاں میں سبھی کا بھرم ہے تجھے واسطہ تیرے پیارے نبیﷺ کا میری اب تو بگڑی بنا میرے مولا یہ دونوں جہاں تیرے زیر اثر ہیں جو تجھ کو نہ مانیں بڑے بے...
  12. عبد الرحمٰن

    جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا ۔۔۔

    جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہوگا قدموں میں جبیں کو رھنے دو چہرے کا تصور مشکل ھے جب چاند سے بڑھ کر ایڑی ھے تو رخسار کا عالم کیا ھوگا اک سمت علی اک سمت ُعمر صدیق ِادھر عثمان ُادھر ان جگمگ جگمگ تاروں میں ماہتاب کا عالم کیا ہو گا جس...
  13. عبد الرحمٰن

    نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں

    نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی یہ سنا ہے کہ بہت قبر اندھیری ہوگی قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل وہاں سرکار ﷺ کے چہرے کی زیارت ہوگی کبھی یٰسیں کبھی طٰہٰ کبھی وَالَّیل آیا جس کی قسمیں میرا رب فرمائے...
  14. عبد الرحمٰن

    خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

    خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی دور تھے تو زند گی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کو چے میں گئے تو زند گی اچھی لگی ہم نہ جا ئیں گے کہیں بھی در نبی ﷺ کا چھو ڑ کر ہم کو کوئے مصطفی ﷺ کی چا کری اچھی لگی نا ز کر تو اے حلیمہ ؓ سرور ِکو نین پر گر لگی اچھی تو تیری جھو...
  15. عبد الرحمٰن

    زہر یا قند۔۔۔

    -زہر یا قند----- بادشاہ کو مار کر اس کے تخت پر قبضہ کرنے کے لیے اس کے وزرا یا خلفاء اسے آہستہ آہستہ میٹھی چیز میں زہر ملا کردیتے رہتے، جس سے بادشاہ بستر سے جا لگتا اور رفتہ رفتہ مر جاتا. مذموم مقاصد رکھنے والے اپنی مراد کو پہنچتے. یہی حال اس مسلمان ملت کا ہے. اس ملت کی اصل روح اور بنیاد اسلام کے...
  16. عبد الرحمٰن

    رضا تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا۔۔۔۔۔

    تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا بھرا آتا ہے پانی میرے منہ میں حوضِ کوثر کا جو کچھ بھی وصف ہو اُن کے جمالِ ذرّہ پرور کا مرے دیوان کا مطلع ہو مطلع مہرِ محشر کا مجھے بھی دیکھنا ہے حوصلہ خورشید محشر کا لیے جاؤں گا چھوٹا سا کوئی ذرّہ ترے دَر کا جو اک گوشہ چمک جائے تمہارے ذرّۂ دَر کا ابھی منہ...
  17. عبد الرحمٰن

    رضا کہوں کیا حال زاہد، گلشن طیبہ کی نزہت کا

    کہوں کیا حال زاہد، گلشن طیبہ کی نزہت کا کہ ہے خلد بریں چھوٹا سا ٹکڑا میری جنت کا تعالیٰ اللہ شوکت تیرے نامِ پاک کی آقا کہ اب تک عرشِ اعلیٰ کو ہے سکتہ تیری ہیبت کا وکیل اپنا کیا ہے احمد مختار کو میں نے نہ کیوں کر پھر رہائی میری منشا ہو عدالت کا بلاتے ہیں اُسی کو جس کی بگڑی وہ بناتے ہیں کمر بندھنا...
  18. عبد الرحمٰن

    جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک

    میری طرف سے سب کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ☺☺ مبارک ہو حبیبِ ربِ اکبر آنے والا ہے مبارک انبیاء کا آج افسر آنے والا ہے اندھیروں میں بھٹکتے پھرنے والوں کو مبارک ہو تمہیں حق سے ملانے آج یاور آنے والا ہے مُبارک بدنصیبوں کو مُبارک ہو غریبوں کو جہاں میں بے بسوں کا سایہ...
  19. عبد الرحمٰن

    تمہاری چاہت نہ کریں گے!

    تمہاری چاہت نہ کریں گے! حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں بغداد میں ایک امیر شخص رہتا تھا جس کی بیوی بہت خوبصورت اور پری چہرہ تھی۔ اس عورت کو اپنے حسن و جوانی پر بہت ناز تھا ایک دفعہ وہ بناؤ سنگھار کرتے ہوئے آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ کر بہت فخر سے کہنے لگی کہ دنیا میں کوئی ایسا آدمی...
  20. عبد الرحمٰن

    بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    ایک بڑھیا تھی۔ وہ بڑھیا اپنا سارا گہنا پاتا پہن کر کہیں جا رہی تھی۔ گہنا کیا تھا؟ یہی کانوں میں جھمکے تھے۔ باہوں میں گنگن تھے اور گلے میں ہار تھا۔ مگر یہ سارے زیور تھے سونے کے۔ بے چاری بڑھیا کے پیچھے دو ٹھگ لگ گئے۔ دونوں بڑے چال باز، مکار اور عیار تھے۔ دونوں آپس میں گہرے دوست تھے۔ دونوں چاہتے...
Top