نتائج تلاش

  1. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جی اس وقت آن لائن ہوں ۔۔۔ سکائپ پر آ جائیں
  2. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔
  3. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیں :(
  4. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل بھی پاکستان کی مارکیٹ میں وہی ان پیج 2000 ہی کئے نئے ناموں کے ساتھ صرف -اسپلیش سکرین کی تبدیلی کے ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔ لوگوں کے نئے یونی کوڈ ان پیج کا علم ہی نہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد سے زائد لوگ ابھی تک پرانا ان پیج استعمال کر رہے ہیں لیکن نئے نام سے :)
  5. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    میرے پاس ایک سائٹ addnetworkperformance اور ایک علی بابا کھل آتی ہے :(
  6. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو چاہیے ایک عدد ایسا نیا ان پیج ۔۔۔ آپ خود بنا سکتے ہیں یار ۔۔۔۔ سچ میں بہت آسان بغیر کسی پروگرامنگ لینگوئج کے ;)
  7. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر بنوا سکتے ہیں :p
  8. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    احباب کو مطلع کر دوں کہ یہ فونٹ مکمل نہیں ہے اس میں رشید قمر صاحب کے صرف چند لگیچرز شامل کیے گئے ہیں اور جس کی وجہ سے فونٹ کی کرننگ بھی خراب ہو گئی ہے ۔۔ نوری نستعلیق فونٹ کی صرف چند فائلز کو ری پلیس کیا گیا ہے ۔۔۔ اور یہ کوئی نیا ان پیج نہیں بس ریسورس ہیکرز نامی سوفٹ وئیر کا کمال ہے۔۔۔ جس کی...
  9. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    گوگل ان انسٹال کرکے ری انسٹال کرنے کے بعد بھی مسئلہ جوں کا توں ہے :(
  10. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    السلام علیکم! احباب میرے ساتھ کئی دن سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے کہ میں گوگل کروم میں کسی جگہ پر بھی کلک کرتا ہوں تو اوریجنل لنک کھلنے کی بجائے کسی اور ایڈ سائٹ کا لنک کھل جاتا ہے بعد دوبارہ واپس آ کر دوبارہ کلک کروں تو پھر اوریجنل لنک اوپن ہوتا ہے ۔۔۔ اور ساتھ ساتھ مختلف سائٹس پر سائڈ بار میں ایڈز آ...
  11. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    دونوں حالتوں میں موجود ہے ۔۔۔ کریکڈ بھی :)
  12. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    مل گیاپی ڈی ایم ایس جوہر سوفٹ وئیر میں موجود ہے ۔۔۔
  13. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    تھا تو سہی اب معلوم نہیں پرانا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کھنگالنا پڑے گا
  14. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    آپ کے جملے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ کس کام کا ہے یہ ؟ یہ دھاگہ تحریری نستعلیق کا ہے جبکہ مندرجہ بالا لنک کسی تحریری نسخ فونٹ کا ہے ۔۔۔ تحریری نستعلیق فونٹ صرف پی ڈی ایم ایس والوں نے بنایا تھا ۔۔۔
  15. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق فونٹ سب سے اچھا ہے
  16. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے ایک دوست نے سینڈ کیا تھا فیس بک پر ۔۔۔ ابھی چیک کیا تو وہاں پر attachment could not be loaded کا آپش آ رہا ہے لنک کی جگہ :(
  17. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے پاس موجود ہے
  18. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    کیا یہ ورڈ یا کسی اور جگہ استعمال نہیں ہو سکتے ؟؟؟؟؟
  19. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    فاتح بھائی میں نے خطاطی کو ہر بچے کے لیے لازمی اور ضروری تعلیم نہیں قرار دیا ۔۔۔ صرف خوشخطی یعنی ایسا لکھنا کہ ہر شخص آسانی سے پڑھ سکے ۔۔۔ خوش خطی سے آپ کیا مراد لے رہے ہیں ؟؟؟؟ ابھی ہمارے یہاں زیادہ تر بچوں کے ٹیسٹ اورپیپرز وغیرہ ہینڈ رٹن ہی ہوتے ہیں ایسے میں اگر سٹوڈنٹ کی ہینڈرائٹنگ اچھی ہو...
Top