نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    یار عارف بطور ٹیکسٹ میں کیسے دے سکتا ہوں ۔۔ کیونکہ ان کے پاس میرا فونٹ موجود نہیں ۔۔۔ تو وہ اسے کیسے چیک کر سکیں گے ؟؟؟
  2. متلاشی

    محافلِ میلاد میں منکرات کا ارتکاب ۔۔۔ از مفتی منیب الرحمٰن صاحب

    مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب کا ایک مضمون نظر سے گذرا سوچا احباب سے شیئر کر دوں شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات۔۔۔ حوالہ
  3. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    شاہد بھائی میرا اپنا فونٹ کریکٹر بیسڈ ہے اور اس میں کئی جگہ آٹو کرننگ بھی ہے مگر ان پیج یا ٹیکسٹ کے طور پر فائل میں آپ کو بھیجنے سے قاصر ہوں :)
  4. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    کیا آپ نے اس میں کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ استعمال کیا کبھی جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ ؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ مسئلہ نہیں کرتا :)
  5. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    مگر عارف بھائی ہمارا سارا زور کریکٹر پر ہے۔۔۔ اگر کریکٹر کی کرننگ لگ جائے تو پھر تو ہمارا فونٹ دنیا کی ہر زبان لکھ سکے گا۔۔۔ جب کہ لگیچرز آپ جتنے بھی ڈال لیں پھر بھی دوسری زبانوں کے الفاظ جیسے سندھی ، سرائیکی ، پنجابی وغیرہ کے الفاظ درست طور پر نہیں لکھے جائیں گے ۔۔۔
  6. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    وعلیکم السلام ۔۔کرننگ کا مسئلہ فی الحال ریلیز میں آڑے آ رہا ہے ۔۔۔ جیسے ہی اس مسئلے کا مناسب حل نکلتا ہے فونٹ ریلیز کر دیا جائے گا۔۔۔
  7. متلاشی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں کہکشاں ضو ترے سرمدی تاج کی، زلف ِتاباں حسیں رات معراج کی "لیلۃُ القدر "تیری منور جبیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں
  8. متلاشی

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    مرا قلم بھی ہے ان کا صدقہ ، مرے ہنر پہ ہے ان کا سایہ حضورِؐ خواجہ مرے قلم کا، مرے ہنر کا سلام پہنچے
  9. متلاشی

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    سراپائے اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اے رسول امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں اے براہیمی و ہاشمی خوش لقب، اے تو عالی نسب، اے تو والا حسب دودمانِ قریشی کے دُرِثمین، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں دست...
  10. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    جی اس مسئلہ کے حل کے لیے آپ انٹرنیٹ سے Font Creator 6 ڈاؤن لوڈ کر لیں اس میں یہ فونٹ اوپن کریں وہاں آپ کو فونٹ کے سارے کریکٹرز گلفس کی صورت میں نظر آئیں گے وہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا گلف موجود ہو گا اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی دوسرا فونٹ اسی طرح اوپن کرنا ہے جس میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
  11. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    باقی اگر کورل ایکس 7 میں پی ڈی ایف فائل امپورٹ کریں تو اس کا ہر صفحہ خود بخود کورل کے اگلے صفحہ پر پیسٹ ہو جاتا ہے :) آپ بار بار اگلا صفحہ امپورٹ کرنے کی زحمت سے بچ سکتے ہیں
  12. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    جی مجھے پتہ تھا شاہد بھائی اس کا بھی مگر بجائے پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنے کے میں نے انہیں ان پیج 3 کا مشورہ دیا کیوں کہ اس میں زیادہ سہولت ہے ۔۔ باقی پی ڈی ایف پرنٹرز کا رزلٹ بھی اچھا نہیں ہوتا ہے اور بعض اوقات کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹس میں یہ پرنٹرز بہت مسائل پیدا کرتے ہیں ۔۔۔
Top