میرے خیال سے ایسا نہیں ہے لیپ ٹاپ بیٹری کی لائف کا دارومدار کے اس کے چارجنگ سائیکل پر ہوتا ہے ۔۔۔ جتنی دفعہ بیٹری اینڈ ہو کر دوبارہ ری چارج ہو گی اتنے سائیکل کمپلیٹ ہوتے جائیں گے ۔۔ اور بیٹری کی لائف جلد ختم ہو جائے گی ۔۔۔ لیپ ٹائپ میں آٹو میٹک سسٹم ہوتا ہے کہ جب آپ کی بیٹری فل ہو جائے تو وہ...