نتائج تلاش

  1. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کا اصل خالق کون ہے ؟؟؟
  2. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی وہ میں پہلے ہی اوپر بتا چکا ہوں اورعبدالمجید بھائی کو میں نے ہی دیا تھا :)
  3. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں
  4. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    عارف ! پیامی صاحب سے کیا آپ کی کوئی پرانی چپقلش ہے جس کا اظہار آپ ہر مراسلے میں کر رہے ہیں ؟؟؟؟ اور دوسرا میں خطاط نہیں ہوں اور تیسرا میرے پاس الحمدللہ اپنا فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی سہولت موجود ہے ۔۔ باقی میں نے اس فونٹ پر تعمیری تنقید کی تھی مگر آپ تو میری ہر بات کو نیگٹیو لے کر طنز کرنے...
  5. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ ان پیج میرے پاس ہے
  6. متلاشی

    یقین ۔

    زبردست تحریر نور بہنا ! اپنی قلبی واردات کو جس پیرائے میں بیان کیا ہے یہ بھی کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے ۔ اور اسی ٹاپک پر ایک دفعہ کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی تھی جو آپ کی اس خودبیتی کا حاصل ہے لیکن بھول گیا بس ابتدا ہی یاد ہے خدا تب یاد آتا ہے امیدیں ٹوٹ جائیں جب
  7. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یقینا ایک اچھی اچیومینٹ ہے ۔جمیل نوری نستعلیق ٹیم کو بہت مبارک ہو ! کشیدہ اشکال پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔۔ اشکال کی خوبصورتی بہت متاثر ہو رہی ہے
  8. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    یہاں بات محض کرننگ کی ہو رہی تھی اوپن ٹائپ کرننگ کی نہیں ۔ ایک سے زیادہ گروپ بھی بنائے جا سکتے ہیں میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ نا ممکن نہیں ہے جیسا کہ آپ نے یک جنبشِ قلم اسے ناممکن کہہ دیا :)
  9. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    جی نہیں ہمارے فونٹ میں ک سے شروع ہونے والے سارے الفاظ ایک ترتیب کے ساتھ ہیں اور ان کا باآسانی گروپ بنا کر ان کو کرن کیا جا سکتا ہے :)
  10. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    عارف بھائی آپ کی پیش کردہ تعریفِ کرننگ کے تحت تو پھر ان پیج کی کرننگ کو بھی کرننگ نہیں کہا جا سکتا :sneaky: اور آپ اور ساری نستعلیق انڈسٹری اب تک ان پیج کی کرننگ کو ہی سٹینڈرڈ مانتی آئی ہے ؟؟؟؟
  11. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    میرے لگیچر بیس فونٹ ایسا بآسانی ممکن ہے
  12. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    عارف بھائی کرننگ کی اصطلاح کا وولٹ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں کرننگ کا مطلب فصل و وصل یعنی دو ترسیموں کا درمیانی فاصلہ یا نزدیکی ہے ۔۔۔ اب اگر یہ ترسیموں کی بیئرنگز کیساتھ کھلواڑ کر کے حاصل کیا جائے یا وولٹ ورک سے بات ایک ہی ہے ۔۔۔ اگر کوئی دوسرا نیا کام کرے تو اس کو اس کا کریڈٹ دینا چاہیے نہ کہ اس...
  13. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میرے محترم محمد امین صدیق بھائی مجھے برا نہیں لگا میں نے صرف تصحیح فرمانے کو کہا تھا ۔۔ اب بھی یہی گذارش ہے کہ اس شعر میں جو املاء کی غلطی یا غلطیاں ان کی نشاندہی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں :)
  14. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپ کو پیامی نستعلیق کا لنک چاہیے یا جمیل نوری نستعلیق کا ؟؟؟؟ جمیل کا لنک اسی تھریڈ کے شروع میں دیکھیں اور پیامی کا لنک یہ ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82.80502/#post-1742683
  15. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    اور وولٹ کے بنا نئے لگیچرز شامل کرنے سے فونٹ اوپن ٹائپ تو کسی صورت نہیں رہے گا
  16. متلاشی

    پیامی نستعلیق

    جی کرننگ انہوں نے بیئرنگز کی ہی مدد سے کی ہے ۔۔ شاید ان کے پاس جمیل کا وولٹ موجود نہیں اس لیے ان کا فونٹ زیادہ پذیرائی حاصل نہیں کر سکا ۔۔۔ ورنہ بیئرنگز کی مدد سے کرننگ کا آئیڈیا اتنا برا بھی نہیں مزید تھوڑا وولٹ ورک کر کے فونٹ کی سپیڈ کو زیادہ متاثر کیے بنا کافی اچھا رزلٹ حاصل کیا جا سکتا ہے
  17. متلاشی

    محفلین میری نظر میں

    بہت خوب لکھا الہلال بھائی !
  18. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    جی ضرور
  19. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    محمد امین صدیق بھائی میرے اس مراسلے میں موجود ناقص املا کی نشاندہی بھی اگر فرما دیتے تو مجھ جیسے طفلِ مکتب کا بھلا ہو جاتا
  20. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    ابھی تو بہت زندگی باقی ہے کبھی نہ کبھی سن ہی لیں گے ۔۔۔
Top