نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ان ڈیزائن سے ابھی ہم خود ناواقف ہیں :(
  2. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    ہمارا فونٹ عام ریلیز کرنے کے لیے ہی بنایا گیا ہے لیکن بات یہ ہے کہ اس فونٹ کی محنت کی قیمت کون ادا کر سکتا ہے ؟؟؟؟ اس کے بنانے میں جتنی محنت لگی ہے اگر کوئی اس کا آدھا حصہ بھی دے دے تو ہم فونٹ مفت ریلیز کرنے پر تیار ہیں ۔۔۔ :) بات یہ ہے کہ یہاں ہرکوئی مفت کے پیچھے پڑا ہے ۔۔ فی الوقت ہمارا...
  3. متلاشی

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    ایک ہمارے لیے بھی بک کروا لیں :)
  4. متلاشی

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    اچھی بات ہے بتائیے گا
  5. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    جس رکن کو ٹیگ کرنا چاہیں اس کے نام سے پہلے @ کا سائن ڈال دیں جیسا کہ یہ دیکھیں میں نے آپ کو ٹیگ کیا ہے سید لبید غزنوی :) دھیان رہے اس سائن کے بعد اسپیس کی ہرگز نہیں دبانی
  6. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ناعمہ عزیز بہنا کو ٹیگ بھی کر دینا تھا :)
  7. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    یار میں نے 10 فروری کو پوسٹ کی یہ نظم ۔۔۔۔ 14 کو نہیں ۔۔۔ ویسے بھی محبت کو دنوں میں قید کرنا میرے خیال سے نہایت احمقانہ حرکت ہے ۔۔۔ محبت زمان و مکان کی قید سے آزاد ہوتی ہے :)
  8. متلاشی

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    اصل میں جو مصرعہ اوپر سید بھائی نے لکھا تھا اس میں اسی طرح کا ایک سقم آ رہا تھا وہ یہ تھا جب اس کو رواں پڑھیں گے تو لفظ آج اپنے ۔۔۔۔ آجپنے پڑھا جائے گا یعنی الف ساقط ہو جائے گا اور وزن گر جائے گا۔۔۔ اسی وجہ سے مصرعہ بدلنے کا مشورہ دیا تھا ۔۔ معلوم نہیں اس کے لیے کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ۔۔۔...
  9. متلاشی

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    یہ کونسی اصطلاح ہے بہنا ؟؟؟ میری کند ذہنی دیکھئے میں پھر بھی نہیں سمجھا :(
  10. متلاشی

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    تقطیع میں درست ہے ۔۔۔ میں سمجھا نہیں آپ کس طرف توجہ دلا رہے ہیں ؟؟؟
  11. متلاشی

    غزل اصلاح کے لیے پیش ہے" میں آج اپنے گھر میں ہی مہمان ہوگیا"

    بہت اچھی غزل ہے اگر یہ مصرعہ یوں کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟؟؟ اپنے ہی گھر میں آج میں مہمان ہو گیا
  12. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    جناب اس نظم کا ویلنٹائن ڈے سے تعلق کہاں سے آ گیا :sneaky:
  13. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    آوازِ دوست بھائی ! میرا ذاتی تجربہ اور ہے جبکہ نظم کا مرکزی خیال اور ہے :) اور الحمدللہ میری پہلی محبت ہی آخری بھی ہے سو اس لحاظ سے میں کافی خوش قسمت ہوں ۔ انشاء اللہ عنقریب شادی بھی ہونے جارہی ہے :)
  14. متلاشی

    ہر Beepپہ لگتا ہے کہ آیا ترا میسج جب کھول کے دیکھوں تو کوئی اور ہے نکلے

    ہر Beepپہ لگتا ہے کہ آیا ترا میسج جب کھول کے دیکھوں تو کوئی اور ہے نکلے
  15. متلاشی

    محفلین میری نظر میں

    بہت شکریہ الہلال بھائی ۔۔ میں بنیادی طور پر سرگودھا سے ہوں ۔۔۔ لیکن آج کل روزگار کے سلسلے میں لاہور میں مقیم ہوں :)
  16. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    فاتح بھائی آپ جیسے ثقہ شاعرکی طرف سے داد کی وصولی مجھ طفلِ مکتب کے لیے کسی طور بھی کسی تمغہ سے کم نہیں ۔ بہت بہت شکریہ
Top