نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    ہممم ہاں دیکھی ہوئی ہیں ۔۔۔ کافی فائلز میں صرف خالی نقاط دیے ہوئے ہیں اور کشتیاں الگ ہیں ۔۔۔ تو آپ کو سید منظر صاحب سے نے کس فارمیٹ میں ترسیموں کی لسٹ بھیجی ہے ؟؟؟؟ جمیل کے ترسیمے پہلے بھی ان پیج کے نوری سے ہی لیے گئے ہیں نا ؟؟؟؟ تو کیا ان پیج نوری نستعلیق کی ساری فائلز باری باری فونٹ کرئیٹر...
  2. متلاشی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہنا رسک پرسنٹیج بھی بتا دیں اور یہ at&t ورژن ہی ہے اور لنک بھی دے دیں ۔۔۔۔ میں کمنٹس پڑھ کر رسک لوں گا ۔۔۔۔ اور رسک میں کیا کچھ ہو سکتا یہ بھی بتا دیں ۔۔۔۔؟؟؟
  3. متلاشی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    Android version = 2.3.5 HTC Sense Version = 3.0 Software number = 3.20.502.52 710RD Kernel Version = 2.6.35.10-ga375925 htc-kernel@u18000-build-144#1 Fri Jun 22 16:53:33 CST 2012 Baseband version = 12.69a.60.29u_26.17.14.11_M Build number= 3.20.502.52 CL380259 release-keys
  4. متلاشی

    اقبال اور احمدیت

    جناب میرا مطمح نظر صرف وہ غلط فہمی دور کرنا تھا آپ نے گویا اقبال کے الفاظ میں قادیانیوں اور دیوبند کو ایک ساتھ ملا دیا (اس لیے اسی کتاب سے اور اقبالیات کی دیگر کتابوں سے حوالہ جات دیے تاکہ صرف ایک آپ کی ہی بات کو پڑھ کر لوگ اقبال کا دیوبند کے علماء کے بارے میں غلط نظریہ قائم نہ کر لیں۔۔۔ سکے...
  5. متلاشی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اس کی روم کا اگر کوئی لنک ڈھونڈ دیں اور انسٹالیشن کا طریقہ بھی بتا دیں تو نوازش ہو گی ۔۔۔۔ اور میرے دوسرے سوال کا کوئی حل ہے کہ 3جی یا 4جی چل جائے پاک میں ؟؟؟؟
  6. متلاشی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کوئی میری ہیلپ کرے خاص طور پر حمیرا عدنان اپیا۔۔۔ میرے HTC Inspire 4G میں اردو صحیح طرح نہیں لکھی جاتی ۔۔۔ الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔ کیا اس میں نستعلیق فونٹ انسٹال کیا جا سکتا ہے ؟ اور اس میں 3جی اور 4جی کی سپورٹ موجود ہے مگر پاکستان میں اس پر 3جی نہیں چلتی ۔۔۔ فریکوئنسی بینڈوڈتھ کا کوئی چکر ہے...
  7. متلاشی

    چھپا رستم

    کیوبا ۔۔۔ سوال نہیں آ تا :) ساتھ میں پاکستان کا نام تو آپ نے ویسے ویسے کا ویسے دے دیا
  8. متلاشی

    بات جو دل میں نہیں ، لب سے ادا کیسے کروں

    پوری غزل ہی لاجواب ہے ۔۔۔ زبردست
  9. متلاشی

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    عارف مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ آخر گلف کو ٹریس کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟ کیا فونٹ کرئیٹر میں فونٹ کے گلفس ویکٹر یعنی آؤٹ لائن شیپ میں نہیں ہیں ؟؟؟؟؟؟ رہی بات ٹریسنگ رزلٹ کی تو انیس بیس کا فرق ہے ۔۔۔ کام چل جائے گا۔۔۔۔ مگر میں ابھی تک اس کی ضرورت سمجھنے سے قاصر ہوں ۔۔۔ ویسے اگر ان گلفس کو...
  10. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اسلام کی رو سے ایمانیات کا ایک اہم جز ایمان بالغیب ہے ۔۔۔ کسی چیز کو دیکھے بغیر اس کو مان لینا۔۔۔ ہم نے جنت یا جہنم نہیں دیکھی ؟؟؟؟ مگر بطور مسلمان ہمارا عقیدہ ہے یہ برحق ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ نے قرآن کی ابتدا میں فرما دیا ۔۔۔۔ الذین یومنون بالغیب اور آگے فرمایا واؤلئک ھم المفلحون ۔۔۔۔ ! ہدایت...
  11. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    سحر برحق ہے مگر جیسا میں نے بتایا اسی طرح یعنی صرفِ قوتِ متخیلہ متاثر ہوتی ہے ۔۔۔ آپ ہاروت ماروت کا قصہ پڑھیں قرآن پاک کی تفسیر میں۔۔۔ اور جنات کا وجود بھی بر حق ہے ۔۔۔ وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون ۔۔۔۔ قرآنِ مجید کی صریح آیات کا آپ کیسے انکار کر سکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    تو بہنا کیا آپ اس طاقت سے عصا کو سانپ بنا سکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟
  13. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    بہنا ایک بات کی وضاحت نسیان سے نبی اکرم ﷺ کی شانِ معصومیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ جس طرح حضرت آدم علیہ السلام کے نسیان سے ان کی شانِ معصومیت میں کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔ نسیانِ وصفِ نبوت (معصومیت) کے منافی نہیں ۔۔۔
  14. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    زبردست کی ریٹنگ کے لیے شکریہ نور سعدیہ شیخ بہنا :) !
  15. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    آج آپ کی آواز سن کر اچھا لگا یار :)
  16. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    جسم میں نمکیات کا بڑھنا گھٹنا ایک حقیقی عمل ہے وسوسہ نہیں ۔۔۔ وسوسہ صرف سوچ ہوتی ہے ۔۔۔ مثلا فلاں کام کر لو ، فلاں کام نہ کرو۔۔۔ بس جنات اس طرح کے وساوس انسانی دماغ میں ڈال سکتے ہیں ۔۔۔ مزید تشریح کے لیے سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کا ترجمہ و تفسیر دیکھیں ۔۔۔ نبی اکرم ﷺ پر جادو ہوا تو اس کا اثر...
  17. متلاشی

    اقبال اور احمدیت

    استغفراللہ ! اس سے بڑا اس صدی کا کوئی جھوٹ نہ ہو گا۔۔۔ اقبال رحمہ اللہ کے دیوبند کے علماء گہرے روابط تا دمِ مرگ رہے ، ان کے مکتوب مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے نام آج بھی موجود ہیں ۔۔۔ اقبال نے کہا تھا کہ میں مثنوی مولانا روم کی تشریح میں مولانا اشرف علی تھانوی کا مقلد ہوں ۔۔۔...
  18. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میں ذاتی طور پر جنات کے انسانوں پر قابض ہونے کو نہیں مانتا ۔۔۔ جادو یا جنات صرف اور صرف انسانی دماغ میں وسوسہ (یعنی انسان کی قوتِ متخیلہ پر اثر انداز ہو سکتے ہیں ) پیدا کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔ قرآن و احادیث سے بھی یہی ثابت ہے ۔۔۔
  19. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    فی الحال دوبارہ کروم کیا ہے اور آپ کا بتایا ہوا سوفٹ وئیر بھی ۔۔۔ ٹھیک چل رہا فی الوقت۔۔۔ اصل میں ونڈوز کے بعد پھر سارے سوفٹ وئیر دوبارہ انسٹال کرنے پڑیں گے۔۔۔ میں نے نہ گھوسٹ بنائی ہوئی نہ ہی ونڈوز بیک اپ :(
Top