سنگین شباب تو ایک کیفیت ہے ۔۔۔ خود اس میں وفا کی فراوانی یا فقدان کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟
دونوں اشعار کو خود ہی دوبارہ دیکھیے ۔۔۔ کیا دونوں میں ایک ہی بات کی جا رہی؟؟؟ رس بھرے ہونٹوں کا مطلب کچھ اور ہے ۔۔۔ رس بھرے ہونٹوں کے لمس سے مخمور ہونا الگ بات ہے ۔۔۔ ان کو شراب کی مستی کی اصل قرار دینا الگ...