نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    اصل مراسلے میں ترمیم کرنے سے گریز کیا کریں ... بلکہ اصلاح کے بعد ترمیم شدہ اشعار نئے مراسلے میں لکھا کریں تا کہ مکمل ریکارڈ رہے ... اس طرح دیگر لوگوں کے لیے بھی اصلاحی نکات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھئی جمعہ ہفتہ ہمارے لیے مشکل ہوتا ہے وقت نکالنا :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    یاسر بھائی، میری ناچیز رائے میں تو محاوروں اور تراکیب کے ایک زبان سے دوسری زبان میں درست یا "ایکیوریٹ" لفظی ترجمے کے امکانات عموما کم ہی ہوتے ہیں، اور سیاق و سباق وغیرہ کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے. فارسی کی اضافی تراکیب کا ترجمہ مضاف اور مضاف الیہ کے تعلق کی نوعیت پر ہی منحصر ہوگا ... جیسے کہ کتابِ...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جن کی کالی زلفیں ناگن بن کر پہرہ دے رہی تھیں، وہی ہمارے سید عاطف علی بھائی ہیں :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بہت شکریہ خواہرم، جزاک اللہ سید عاطف علی بھائی تو شریک تھے، بلکہ ’’سخن پوائنٹ‘‘ پر ہماری جیبیں بھی خالی کر گئے! ظہیراحمدظہیر بھائی کو البتہ بندوق نہیں مل رہی تھی اس لیے وہ لوٹنے کے لیے نہ آ سکے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل فورم کی واپسی

    ٹھیک کہا برادر ... پاکستان میں رہتے ہوئے اس قسم کے اخراجات کے لیے رقم پس انداز کرنا ایک بڑی اکثریت کے لیے نہایت مشکل ہوتا ہے کہ آمدن ہی اتنی نہیں ہوتی.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مہاجر نامہ۔ منور رانا

    ہمارے تایا مرحوم نے جب اپنا مکان بنوایا تو نقشہ ویسا ہی رکھا جیسا کہ تقسیم سے پہلے کے زمانے میں یوپی وغیرہ کے مکانوں کو ہوا کرتا تھا ... ہم سے بھی بہت اصرار کیا کہ اسی طرز پر مکان بنوائیں ... مگر ہم نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ ع. مہاجر ہیں، مگر ہم اب "وہ" دنیا چھوڑ آئے ہیں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    ہائیں!!!! ایسا کیوں لگا آپ کو؟ اور "بھی" سے کیا مراد ہے بھائی؟ ہم کسی سے بھی خفا نہیں :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    اکثر ہو بیشتر اصلاح کے متمنی اصلاح پا لینے کے بعد اسی قسم کی کیفیت میں نظر آتے ہیں ... اصلاح بھی درکار ہے اور اصلاح قبول بھی نہیں ... یہ کیا بات ہوئی! یا تو کلام اصلاح کی غرض سے پیش ہی نہ کیا جائے، محض تنقید و تبصرہ کے لیے پیش کیا جائے ... اور اگر واقعتا اصلاح درکار ہے تو اصلاح کار کی تجاویز پر...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    یوں کہہ سکتے ہیں (ایک تجویز) محرومِ بصارت ہے، یا ہوش سے بیگانہ؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    بہت زیادہ ہے ۔۔۔ بس چھٹانک بھر کافی ہے، مثلِ سلاجیت :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    واہ اور صرف واہ ... بہت اعلی ...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    روح البیان تو تفسیر کی کتاب ہے ۔۔۔ صاحب تفسیر نے جو بات نقل کی ہے، اس کی سند پر علمائے رجال کی کیا رائے ہے؟ اس روایت کی سند صحیح، حسن، ضعیف، موضوع ۔۔۔ کس درجہ کی ہے؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    جی، بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔ اور تاریخی طور پر بلاد السودان صحرائے اعظم کے ساحل سے متصل تمام علاقے کے لیے بولا جاتا تھا جو افریقہ کے مغربی ساحل تک پھیلا ہوا ہے (قریب قریب آج کل کا سوڈانیز سوانا) ۔۔۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ارے بھئی کوئی آٹھ دس سال کا رہا ہوگا وہ جب یہ نام تجویز کیا تھا اس نے :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    انگریزوں کی متابعت میں شاید ۔۔۔ انگریز یہاں سے کچھ سول سرونٹس وہاں لے کر گئے تھے ۔۔۔ اب دیسی صاب لوگ کی فطرت تو معروف ہے :) ویسے عربی میں السودان کہتے ہیں ۔۔۔ جو اسود سے مشتق ہے ۔۔۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بھئی ہماری روزی روٹی جڑی ہے اس شہر سے ۔۔۔ اور اس کو دیکھ کر ۲۰ پچیس سال پہلے کا کراچی یاد آتا ہے ۔۔۔ جب کراچی میں بھی بڑے بڑے خالی پلاٹ ہوا کرتے تھے جن میں بارشوں کا پانی جمع ہو کر انہیں تالاب بنا دیا کرتا تھا ۔۔۔ اور ہمارے ایک کزن صاحب انہیں ’’دریائے جھیل‘‘ کہا کرتے تھے :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    یہ تو معلوم نہیں ۔۔۔ ممکن ہے قدیم نقشہ سازوں نے جب اس علاقے کا نقشہ بنایا ہو تو انہیں ایسا ہی لگا ہو یہ سو فیصد میری خانہ ساز تھیوری ہے ۔۔۔ اس لیے اس کو اپنی ذمہ داری پر ہی سنجیدگی سے لیا جائے :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اگر نیلین کے سنگم کا طائرانہ نظارہ کریں تو ہاتھی کا سر بمع سونڈ نما ہی نظر آتا ہے :)
Top