نہیں جناب !!
ایسا نہیں ہے میرے بھائی !! یہاں کے مسلمان ایسے نہیں ہیں جیسا کہ بالی ووڈ میں دکھایا جاتا ہے ، میں نے بھی کئی فلموں میں ایسا ہی سین دیکھا ہے، بڑی وحشت اور متلی ہوتی ایسا حلیہ دیکھ کر۔
ان حرام خور بالی ووڈ کے پروڈیوسرز کو اگر مسلمان دکھانا ہی تھا ، تو پھر شیروانی ، کرتا پاجامہ یا...