نتائج تلاش

  1. فاخر

    مبارکباد فاخر بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    آپ تمام لوگوں کا فرداً فرداً، بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ دور سرحد پار سے کھنچے چلے آتے ہیں۔ اور کچھ نہ کچھ پوسٹ کر دیتے ہیں۔ آج اس محفل میں میرے پوسٹ کی کل مجموعی تعداد ایک ہزار ہوگئی مجھے پتہ نہیں چلا، یہ تو اے خان صاحب کا شکریہ جنہوں نے اس سمت توجہ دلائی۔۔۔۔ دعا کیجئے کہ اسی...
  2. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    اس علمی و ادبی تعاون پر تمام احباب خصوصا محمد وارث سیما علی اور سید عمران صاحبان کا تہہ دل سے خصوصی شکریہ۔
  3. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    غنیمت کنجاہی کی سوانح حیات مل گوا، ایک نیٹ لنک کے جریے ملی۔ کتاب کا نام ھے" غنیمت کنجاہی" ترتیب و تدوین ڈاکٹر نجم الرشید و ڈاکٹر محمد صابر۔
  4. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ہنسی مذاق میں ہی اب کچھ کا م کی بات ہوجائے ۔ یہ ’’غنیمت کنجاہی‘‘ کون تھے ؟ سنا ہے کہ یہ فارسی کے معرکۃ الآراء سخن ور تھے اور ان کا تعلق کنجاہ پنجاب سے تھا ۔ ان کا ایک دیوان بھی ہے ، نیرنگ عشق نامی انہوں نے مثنوی لکھی ہے مجھے ان کے حالاتِ زندگی کے متعلق جاننا ہے۔ کوئی پنجابی منڈا ہے، جو میری مدد...
  5. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    کسی منچلے نے از راہ تفنن کہا ہوگا ، ویسے ہم بہاریوں کا رشتہ کسی جھانسی والی سے نہیں ہے۔
  6. فاخر

    واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے- وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو (فاخرؔ )

    واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے- وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو (فاخرؔ )
  7. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    جی یہ مقولہ یہاں بھی مشہور ہے، اور اس کے علاوہ ایک اور مقولہ بہت ہی فیمس ہے’’ایک بہاری سو پر بھاری‘‘۔ بہار کے بچے میٹرک پاس ہوتے ہیں، یہ محض کہاوت ہے، البتہ بہار کے طلبا ریاضی میں بڑے ماہر ہوتے ہیں۔ پورے ہندوستان میں ریاضی کے متعلق بہاری طلبہ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہاں کے طلبہ ریاضی میں بڑے بڑے...
  8. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    اس میں دیکھیں معین اختر بالکل ہی بہاری ہیں، حلیہ بھی بہاریوں جیسا ہی ہے، بغیر کالر کے کرتا بھی پہن رکھے ہیں اور ہلکی مونچھ بھی ہے۔ کمال تو یہ ہے کہ گفتگو میں وہ الفاظ بھی استعمال کیا ہے، جسے ہم بہاری فرسودہ سمجھ کر چھوڑ چکے ہیں ۔ جیسے ’’کاہے مار اتنا چچیا رہے ہیں‘‘ یعنی اتنا کیوں چیخ رہے ہیں...
  9. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    مطبل ای ہے کہ جب کونو بہت مشکل کام کرتا ہے یا پھر سخت آزمائش سے گزرتا ہے تو اسے ہندی دیومالائی عقائد کے حساب سے ’’اگنی پرکشا‘‘ کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح ہندی میں اہل ہنود کے عقائد کے مطابق رائج ہے، جیسے ہمرے یہاں (مسلمانوں کے یہاں) نماز بخشوانے گئے روزہ گلے لگا‘‘۔
  10. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ویسے ہم بھی بہار کے رہنے والے ہیں بھائی ، اور یہی میرا وطن مالوف بھی ہے۔ ’’بال کٹا لیا کیا‘‘ یہ جملہ ہم لوگ بھی بولتے ہیں۔ ویسے معین اختر سے وہ بہاری بھائی ناراض کیوں رہا کرتے تھے؟ سمجھ سے پرے ہے، ہم ایسے بہاری ہیں ، جو دل سے ان کے قدر دان ہیں۔ میں نے پہلی بار جب معین اختر کا بہاری رول دیکھا...
  11. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    واااااه!! كا بات ہے ، دل خُس ہوئی گوا !! :in-love::in-love: بھیوا! ’’سازہاں پور‘‘ کا اودھی میں ’’سج ہاں پور‘‘ بولا جات ہیں۔:time-out:ویسے بالی ووڈ کے علاوہ آپ کے لجینڈ مرحوم معین اختر نے لوز ٹاک میں ’’ بہاری‘‘ کا اچھا رول کیا ہے ۔ کبھی ڈاکٹر بن کے ، تو بھی کسی اور کردار میں ۔...
  12. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    آپ کو ہم اگنی پرکشا سے نہیں گجرنے دیں گے۔ ویسے آپ اچھا اودھی بول لیتے ہیں کبھی ہمرے یہاں اس طرف آئے تھے کا؟ :LOL::ROFLMAO:
  13. فاخر

    آج عالمی یومِ شاعری ہے؟ ہم کو تو معلوم ہی نہیں تھا!

    آج عالمی یومِ شاعری ہے؟ ہم کو تو معلوم ہی نہیں تھا!
  14. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    عروض و تقطیع کے ماہرین مرد و خواتین اور ہم جیسے مبتدی طلبائے کرام! سلام مسنون و آداب و تسلیمات! ھمارے ایک ہندوستانی دوست ہیں، ماشاءاللہ جید عالم و مفتی ہیں،نئے نئے فارغ ہوئے ہیں، انہیں نہ جانے کہاں سے درج ذیل نظم مل گئی، انہوں نے حضرت جھنگوی صاحب کی شان میں یہ چند اشعار فیس بک پر پوسٹ فرمایا...
  15. فاخر

    یہ روگ پالنا بھی چاہیے تاکہ یہ فن زندہ رہے ۔

    یہ روگ پالنا بھی چاہیے تاکہ یہ فن زندہ رہے ۔
  16. فاخر

    کئی ماہ بعد ملا ہے توُ ، مرے پاس آ مرے ماہ رو --- میں تری جبیں کو تو چوم لوں، تری بکھری زلفیں...

    کئی ماہ بعد ملا ہے توُ ، مرے پاس آ مرے ماہ رو --- میں تری جبیں کو تو چوم لوں، تری بکھری زلفیں سنوار دوں
  17. فاخر

    تمہاری ان آنکھوں کا لوں گا میں بوسہ --جن آنکھوں نے دیکھا ہے میرے صنم کو (فاخرؔ)

    تمہاری ان آنکھوں کا لوں گا میں بوسہ --جن آنکھوں نے دیکھا ہے میرے صنم کو (فاخرؔ)
  18. فاخر

    حسن مصطفیٰ سے ہی آفتاب ہے روشن ---- ان کی زلفِ عنبر سے رُت گھٹا کی چھائی ہے (فاخرؔ)

    حسن مصطفیٰ سے ہی آفتاب ہے روشن ---- ان کی زلفِ عنبر سے رُت گھٹا کی چھائی ہے (فاخرؔ)
  19. فاخر

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    عمدہ پیش کش اللہ تعالیٰ اسے شرف قبولیت سے نوازے اور ذخیرہ آخرت بنائے آمین ۔ شعراء کی فہرست میں میرے خیال سے صوفی شاعر ’’نیاز بریلوی‘‘ کا نام شامل نہیں ہے ۔ ان کے نام کا اضافہ کرلیجئے۔
  20. فاخر

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    آج اردو کے عظیم شاعر ساحر لدھیانوی کا 100 ویں یومِ ولادت ہے۔ مجھے ساحر بطور نغمہ نگار اور شاعر پسند بھی ہیں۔ لیکن تاج محل کے متعلق یہ نظم مجھے پسند نہیں ہے۔ تاج محل عشق و محبت کی لازوال نشانی ہے، اسے اس طرح تحقیر اور کم نظری کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے، یہ عشق کی توہین ہے۔میری نظر میں آپ تاج...
Top