نتائج تلاش

  1. فاخر

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    سڑے گلے عروضیے پڑھ لیا !! اگر بات ایسی ہی ہے،تو پھر اس فن لطیف کو تحت الثریٰ میں دفن کردیتے ہیں، اور بھائی سید ذیشان سے کہتے ہیں کہ عروض ویب سائٹ کو ڈیلیٹ کرلیں۔ جب بات نثر میں ہی کہنی ہے تو بھلا وقت کیوں خراب کریں۔ سارا جھگڑا تو اسی عروض کا ہے۔ نہ جانے اس فن لطیف نے کتنے لوگوں کو آپس میں لڑا...
  2. فاخر

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    اس سلسلے میں کوئی قاعدہ کلیہ تو ہوگا نا؟
  3. فاخر

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    عروضی صاحبان سے ایک سوال: معروف صوفی شاعر شاہ نیازبریلوی کی ایک غزل مجھے بہت ہی پسند ہے ، وہ غزل یہ ہے : یار کو ہم نے جا بجا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا اس غزل کا ایک شعر ’’فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن‘‘ کے وزن پر ہے ،جب دوسرا شعر’ فعِلاتن...
  4. فاخر

    کاشانۂ رقصاں میں....

    ویسے مجھے معلوم ہے کہ عمران خان کا پورا نام ’’عمران احمد خان نیازی‘‘ ہے۔ ہمارے ملک میں پٹھان بھی ہیں اور ستم یہ کہ وہ نیازی بھی ہیں۔ بدقسمتی سے ان نیازیوں کے آباؤ اجداد روہیلے پٹھان کی شکل میں مغلیہ سلطنت کے ابتدائے زوال میں افغانستان سے ”گھس پیٹھ “ در اندازی :LOL: کرکے بصورت فاتح و سردار...
  5. فاخر

    کاشانۂ رقصاں میں....

    کاشانۂ رقصاں میں........ فاخر مہجوری و وحشت کو دعوائے رسائی ہو اور میری نگاہوں میں تصویر نیازیؔ ہو اے مطرب و سازندو! چھیڑو کوئی ایسا ساز جو وصل و تقرب کی خوشیوں کا پیامی ہو واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو ہوتی ہے شبِ ہجراں بیداد سی یہ خواہش اے کاش کبھی...
  6. فاخر

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ارسال کرکے تو دیکھ لیں ، کہتے پھریں گے ؏ ’’پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی‘‘
  7. فاخر

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اتنا غصہ اے خان صاحب کو !! آئس کریم کے لئےکتابیں بیچ ڈالیں ھھھا !!! ہائے مرجاواں ایسے عشق پر !! ہمارے یہاں تو ’’غمِ عشق‘‘ بھلانے کے لئے ’لوگ‘ دھواں اڑاتے ہیں، مگر انہوں نے کتابیں ہی بیچ ڈالیں !! ’’ملے ہیں مجھ کو جو غم عشق میں تیرے دُھویں میں سب اڑائے جارہا ہوں میں ‘‘
  8. فاخر

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    تمام لوگوں کے تبصرے بغور از اول تا آخر تمام زاویئے سے پڑھ ڈالا؛لیکن افسوس ہے کہ آپ کو اپنی پسند کا کوئی بھی شعر مناسب نہیں لگا۔ اور بات بھی سچی ہے کہ کوئی بھی شخص کسی شخص کے مطالبات کو پورے نہیں کرسکتا؛میرا خیال ہے کہ آپ اس سلسلے میں خود ’’خامہ فرسائی‘‘ یعنی شعر کہنے کی کوشش کریں۔ آپ اپنے خیالات...
  9. فاخر

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    نصیر ترابی کا یہ شعرشاید آپ کے مقصد کا ہو : عداوتیں تھیں ، تغافل تھا رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی
  10. فاخر

    لاریب کہ انساں کو کرتا ہے عطا معراج --- وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو( فاخرؔ )

    لاریب کہ انساں کو کرتا ہے عطا معراج --- وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو( فاخرؔ )
  11. فاخر

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ،پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق دے ۔ آمین ۔
  12. فاخر

    اس نثری غزل کی اصلاح فرمائیں

    میں بھی نئی صنف دیکھ کر چونک گیا کہ "نثری غزل" یہ کون صنف ہے۔ ممکن ھے کہ احباب نے نئی صنف وضع کیا ہو۔ :)
  13. فاخر

    تاسف معروف شاعر اور دانشور نصیر ترابی انتقال کر گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انہیں بخشے !! ابھی گزشتہ دنوں محفل میں نصیر ترابی کی رحلت کی خبر شائع ہوئی تھی لیکن گناہ گار نے اس پر توجہ نہ دی تھی ۔ آج کسی نے یہ شعر ’’عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی‘‘ سنایا ۔ یہ شعر میرے دل و دماغ پر اس...
  14. فاخر

    فصل گل کی رعنائی بوئے گل کی یہ خوشبو --مصطفیٰ کے صدقے میں گلستاں نے پائی ہے (فاخر)

    فصل گل کی رعنائی بوئے گل کی یہ خوشبو --مصطفیٰ کے صدقے میں گلستاں نے پائی ہے (فاخر)
  15. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ان شاء الله الرحمن
  16. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    اب میں کچھ باتیں سرحد پار کے دوستوں سے کرنا چاہتا ہوں کیا پاکستان میں علماء کو وہی عزت دی جاتی ہے جیسا کہ عزت دی جانی ان کا حق ہے ، علماء سو کے علاوہ۔ کیا پاکستان کے بازاروں میں اتنی ہی رونق ہے، جتنی رونق پرانی دہلی کے علاقہ میں ہوا کرتی ہے، یعنی ہر طرف کباب قورمے اور نہاری پایے کا ہوٹل ہی ہوٹل...
  17. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    آمین ثم آمین ۔ وہ ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ ہم انہیں رہنما ، مقتدا، قائد تسلیم کرتے ہیں۔ ان کی ایک تقریر کئی کتابوں کے مطالعہ کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ یہ خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب مشہور عالم منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے ہیں۔
  18. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    جی آپ نے درست فرمایا کہ پاکستانی صاحبان بسا اوقات اپنی رنگت ، زبان اور تلفظ سے پہچانے جاتے ہیں۔ کیوں کہ پاکستانیوں کی زبان اردو آمیز ہوتی ہے، جب کہ پاکستان کے پنجابی بھائی اپنے لب و لہجے اور جسم و جثہ سے پہچانے جاتے ہیں ؛کیوں کہ پاکستانی لمبے تڑنگے ہوتے ہیں۔ اور رہی بات شلوار کی تو پاکستانی...
  19. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ` آپ نے درست فرمایا میں نے عدنان کاکا خیل یا دوسرے نوجوان علماء کو دیکھتا ہوں وہ مکمل شرعی لباس میں ہوتے ہیں۔ میڈیا خواہ جہاں کا بھی ہو ، منفی رپورٹنگ کرتا ہی ہے۔
  20. فاخر

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    مالے گاؤں کو ہی نہیں ؛بلکہ ہندوستان کے ہر اس محلہ ، گاؤں ،قصبہ اورشہر کو ’’چھوٹا پاکستان‘‘ کہا کرتے ہیں ، جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے ۔ میں وطنی طور پر صوبہ بہار کا ہوں ، میرے گاؤں سے متصل مسلم اکثریتی گاؤں ہے، اسے علاقہ کے تمام ہندو ’’چھوٹا پاکستان‘‘ کہا کرتے ہیں ، جب کہ گاؤں کا کچھ اور نام ہے۔...
Top