فاخر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آہ ! مرشدنا حضرت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ: ہائے ان دست جفا رو نے اچانک خاک میں - غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرِ تاباں کردیا
    ا
    الف نظامی
    اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین!
    آه مرشدنا!!ہائے اِ ن دست جفا رو نے اچانک خاک میں -- غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرتاباں کردیا (فاخرؔ)
    فاخرؔ اس ماہ رو سیم تن کے لئے -- نغمہ و زمزمے گنگنائیں گے ہم
    Quantized
    Quantized
    حقیقت کھل گئی ترے ترکِ محبت کی ،،، تجھے تو اب پہلے سے بھی بھڑ کر یاد آتے ہیں ۔۔۔ حسرت موہنی ؛؛؛
    میری یہ کِشتِ ویراں نہیں نا امید-- جلوہ و دید کا ثمرہ پائیں گے ھم (فاخرؔ )
    واللہ لبِ لعلیں میں ایسی فصاحت ہے- وہ نطق بیاں ہو جب ہر سمت خموشی ہو (فاخرؔ )
    کئی ماہ بعد ملا ہے توُ ، مرے پاس آ مرے ماہ رو --- میں تری جبیں کو تو چوم لوں، تری بکھری زلفیں سنوار دوں
    تمہاری ان آنکھوں کا لوں گا میں بوسہ --جن آنکھوں نے دیکھا ہے میرے صنم کو (فاخرؔ)
    حسن مصطفیٰ سے ہی آفتاب ہے روشن ---- ان کی زلفِ عنبر سے رُت گھٹا کی چھائی ہے (فاخرؔ)
    لاریب کہ انساں کو کرتا ہے عطا معراج --- وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو( فاخرؔ )
    فصل گل کی رعنائی بوئے گل کی یہ خوشبو --مصطفیٰ کے صدقے میں گلستاں نے پائی ہے (فاخر)
    تری آہٹ ہوئی جب راہوں میں تیری--- دل ومژگاں بچھائے جا رہا ہوں میں
    ملیں ہیں مجھ کو جو غم تیرے عشق میں--- دھویں میں سب اڑائے جا رہا ہوں میں
    تبسم کی اک بھیک مانگی تھی تم سے -- مگر تم نے آنکھوں کو بخشا ہے آنسو!!!
    تبسم کی اک بھیک مانگی تھی تم سے --- مگر تم نے آنکھوں کو بخشا ہے آنسو !!
    دیکھو حوصلے مرے شوق کے، ہیں یہ افتخارؔ کا بانکپن -- جسے آنسوؤں کی قدر نہیں اسی سنگ دل کو خدا کیا‘‘
    مری شاعری کے حسیں سبب ، میں کروں ادا ترا شکریہ --تری اک نگاہِ فسوں نگر سے اے مہرباں میں سنورگیا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top