فاخر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ہے امیر شہر کا فرمان یہ --- ’’گھر رہیں‘‘ باہر ہوا مسموم ہے (فاخرؔ)

    دہلی - لاہور ایئر کوالٹی
    بھارتی ریاست بہار میں شراب پینے سے 33ہلاک: ایک خبر، جواب: ’’جامِ شیریں گماں کرکے یہ بدنصیب---تلخ زہرِ ہلاہل پیا، مرگئے‘‘(فاخر)
    فاخر
    فاخر
    سر اس کی تقطیع یوں ہیں :- جام شیریں گماں کرکے یہ بدنصیب :-فاعلن فاعلن فاعلن فاعلات---تلخ زہرِ ہلاہل پیا، مرگئے:- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
    محمد احسن سمیع راحلؔ
    محمد احسن سمیع راحلؔ
    بھائی پچھلے مصرعے کو کب بے وزن کہا ہم نے ۔۔۔ ہمارے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ روح افزا بھی وزن میں آجائے گا :)
    فاخر
    فاخر
    سوری بھائی ۔ غلطی ہوئے گوا ہم سے ۔ ای سمجھ کا پھیر ہے۔ :X3:
    تیری زلفیں منتشر ہیں ٰهائے یہ کیا ہوگیا---ایسی حالت تیری مجھ سے اُف نہیں دیکھی گئی (فاخر)
    اتوار كو بدلہ لیا تھا،اس کے بعد نیوزی لینڈ کے سیکوریٹی خدشات دور کئے تھے، آج تو کچھ کرنا ہی نہیں، میدان کے بجائے میز پر بیٹھ کر ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیتے ہیں؟:LOL::LOL:
    کوئی مخیر فری لائیو انڈیا -پاکستان میچ کا لنک دیں مہربانی ہوگی۔ شاہین آفریدی نے 2 وکٹ اڑا دیے ہیں۔
    ہم ہیں کسی کے ہم پہ ہے دعویٰ کسی کا اور
    بیٹھے ہیں لے کے قسمت کشمیر ،ہم فقیر ( مولانا ا کمل ،الٰہ آباد ، یوپی)
    آج محفل کی نئی شکل دیکھ کر عجیب سا لگا،ویسے یہ لک اچھا ہے ۔فونٹ اسٹائل بھی ٹھیک ہی ہے، میرے خیال سے فونٹ میں مہر نستعلیق استعمال کیا جاتا تو اس کی خوبصورتی اور بھر نکھر کر سامنے آتی ۔ ویسے انتظامیہ ٹیم کی پسندیدگی کا تہہِ دل سے استقبال ہے ۔
    دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی سالگرہ آگئی ۔ تمام محفلین کو خاکسار کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد
    چراغِ ہجر جلتے ہی رہیں ہر آن --- شبِ تیرہ کی روشن صبح ہونے تک
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top