فاخر ستمبر 12، 2021 آج محفل کی نئی شکل دیکھ کر عجیب سا لگا،ویسے یہ لک اچھا ہے ۔فونٹ اسٹائل بھی ٹھیک ہی ہے، میرے خیال سے فونٹ میں مہر نستعلیق استعمال کیا جاتا تو اس کی خوبصورتی اور بھر نکھر کر سامنے آتی ۔ ویسے انتظامیہ ٹیم کی پسندیدگی کا تہہِ دل سے استقبال ہے ۔
آج محفل کی نئی شکل دیکھ کر عجیب سا لگا،ویسے یہ لک اچھا ہے ۔فونٹ اسٹائل بھی ٹھیک ہی ہے، میرے خیال سے فونٹ میں مہر نستعلیق استعمال کیا جاتا تو اس کی خوبصورتی اور بھر نکھر کر سامنے آتی ۔ ویسے انتظامیہ ٹیم کی پسندیدگی کا تہہِ دل سے استقبال ہے ۔
فاخر جولائی 3، 2021 دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی سالگرہ آگئی ۔ تمام محفلین کو خاکسار کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد
فاخر اپریل 6، 2021 آہ ! مرشدنا حضرت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ: ہائے ان دست جفا رو نے اچانک خاک میں - غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرِ تاباں کردیا
آہ ! مرشدنا حضرت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ: ہائے ان دست جفا رو نے اچانک خاک میں - غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرِ تاباں کردیا
فاخر اپریل 4، 2021 آه مرشدنا!!ہائے اِ ن دست جفا رو نے اچانک خاک میں -- غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرتاباں کردیا (فاخرؔ)
فاخر مارچ 14، 2021 کئی ماہ بعد ملا ہے توُ ، مرے پاس آ مرے ماہ رو --- میں تری جبیں کو تو چوم لوں، تری بکھری زلفیں سنوار دوں
کئی ماہ بعد ملا ہے توُ ، مرے پاس آ مرے ماہ رو --- میں تری جبیں کو تو چوم لوں، تری بکھری زلفیں سنوار دوں
فاخر مارچ 11، 2021 حسن مصطفیٰ سے ہی آفتاب ہے روشن ---- ان کی زلفِ عنبر سے رُت گھٹا کی چھائی ہے (فاخرؔ)
فاخر فروری 26، 2021 لاریب کہ انساں کو کرتا ہے عطا معراج --- وہ عشق جو فطرت میں الہام حقیقی ہو( فاخرؔ )
فاخر فروری 18، 2021 فصل گل کی رعنائی بوئے گل کی یہ خوشبو --مصطفیٰ کے صدقے میں گلستاں نے پائی ہے (فاخر)