کیسے کیسے‘ایسے ایسے ہو گئے
ایسے ایسے‘ کیسے کیسے ہو گئے
تو صاحبو! ابھی تو ہم کیسے کیسے لوگوں کے چنگل میں دم سادھے زندگی کو گزارنے کی کوشش کر رہے تھے کہ ایسے ایسے لوگوں نے ہلہ بول دیا۔۔۔شاید ہمارے چاروں طرف ایسے ویسے لوگوں کا ہی بسیرا ہے‘ہو سکتا ہے ہمارا تعلق بھی ان ہی میں سے کسی طبقے سے...