اچھی بات ہے، بس وہی بات کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں،
ویسے ایک بات بتائیں یہ فریج ہی ہے نا کوئی کولڈ سٹوریج تو نہیں ؟
مصالحہ تو بالکل استعمال نہیں ہوتا سوائے کالی مرچ کے
ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں