بہت خوب یاز
محفل میرے لیے جائے پناہ ہے،
جب محفل میں نیا آیا تو مجھے کچھ نہیں معلوم تھا کہ فورم ہوتا کیا ہے میں سمجھا فیس بک کا اردو ورژن ہوگا آہستہ آہستہ سمجھنے لگے، مجھے اردو کتب پڑھنے کا شوق تھا، نئے نئے انٹرنیٹ سے آشنا ہوئے تھے، انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف میں دستیاب ناول ڈھونڈتے، پھر مشرق میگزین...