نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    ویلکم ویلکم
  2. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    شکریہ ماہی ۔۔ :)
  3. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    شکریہ شمشاد بھائی جی ہاں مگر آپ ابھی تک جوان کے جوان ہیں :)
  4. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    تشکر لئیق احمد
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔ ویسے میں کل ملا کے محفل سے 3 سال غائب بھی رہی تو صرف پانچ سال کی مبارکباد بنتی ہے :)
  6. جیہ

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. جیہ

    دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری

    فیس بک پر دیکھی ہے ۔ زبردست اور متاثر کن
  8. جیہ

    مبارکباد سرپرائز

    بہت بہت مبارک ہو رانا صاحب ویسے ہمیں تو اس 16 اپریل کو محفل پر 8 سال پورے ہو گئے ہمارا تو کسی نے پوچھا بھی نہیں :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اور شکریہ دلاور صاحب
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ ۔ آپ کو کہاوت پسند آگئی :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    دوپہر بخیر کو کہتے ہیں ..... شاید
  12. جیہ

    غزل بٹا دو

    جی ہاں. مگر اس دفعہ فیض ناراض نہیں ہونگے:).
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پشتو کہاوت ہے ، ملا کی پانچ بال کی داڑھی تھی وہ بھی تعویذوں مین چلی گئی آپ بھی جو کماتے ہین کمپیوٹر پر اڑاتے ہیں:!
  14. جیہ

    غزل بٹا دو

    انکل جانی آپ کمال کرتے ہیں کیا بات یے
  15. جیہ

    منڈا بریج

    بہت اچھے۔ خوبصرت تصاویر، خوب صورت روداد پشاور سے کتنا دور ہے؟
  16. جیہ

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت خوب ۔ اچھی غزل ہے بر سرِ نوکِ خارِ جاں فاتح جل رہا تھا گلاب میرے ساتھ بہترین
  17. جیہ

    مبارکباد ۔۔۔سالگرہ مبارک۔۔۔

    تو جھوٹ تو نہیں لکھا
  18. جیہ

    ہمیں اپنے رویے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

    مفید باتیں ہیں جن پر عمل کر کے پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے
  19. جیہ

    مبارکباد ۔۔۔سالگرہ مبارک۔۔۔

    قیصرانی اب مبارک باد بھی پر مزاح ہو گیا :(
Top