نتائج تلاش

  1. جیہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اچھا جی:)
  2. جیہ

    آج کی تصویر - 2

    کیوں کہ آس نے طوطے ہڑپ کر لیا ہے
  3. جیہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    پروف کون کر رہا ہے؟
  4. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    دیکھیں مسٹر اپنی حد میں رہیں۔ اور یہ آخری وارننگ ہے
  5. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    حسن جاوید صاحب آپ کو اس میں کیا چیز پر مزاح نظر آئی
  6. جیہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    صرف شمشاد بھائی کا۔۔۔۔
  7. جیہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میرے پاس بھی شاید :)
  8. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    نہیں
  9. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    مجھے تو پہلے ہی سے معلوم تھا :)
  10. جیہ

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ایک لڑکا خواہش دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کی تھی۔۔۔۔ :)
  11. جیہ

    اقتباسات زاویہ سے اقتباس

    یہ پیراگراف میرے لئے اب بھی نہایت متاثر کن ہے اور تب بھی تھا جب اردو محفل کے لئے زاویہ کو برقایا گیا تھا اور میں نے پروف ریڈنگ کی تھی۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے
  12. جیہ

    آج کی وڈیو

    اب لڑکی کا عزم ہے کہ قرآں کریم حفظ کرے۔
  13. جیہ

    آج کی وڈیو

    ویڈیو افغانستان سے ہے۔ اس میں لڑکی کا بیان ہے کہ اس نے قرآن حکیم کا ختم کیا تو اچانک ایک نوارانی شخصیت نمودار ہوئی اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ اور لڑکی کے چہرے پر اللہ اور محمد کے نام نمودار ہو گئے۔
  14. جیہ

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    جی بابا جانی۔پوچھوں گی نہیں کیوں کہ بیٹیوں کا شکریہ ادا نہیں کرتے :)
  15. جیہ

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    بابا جانی بہت بہت مبارک ہو :)
  16. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    غالبا سلسلہ غالبیہ مراد ہے :)
  17. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    آخر ہم پشتون ہیں ۔ کچھ رعب تو ہمارا ہوگا :)
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین شکریہ ۔ میرا فرمان بردار بنے نہ بنے اللہ کا بن جائے تو بڑی بات ہو :)
Top