نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بہت بہت مہربانی
  2. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    خیر مبارک برادری
  3. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    نایاب بھیا بہت بہت شکریہ
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تب کیا مطلب ہوگا بھلا?
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو زکام ہو رہا ہے
  6. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    اب سمجھی ۔۔۔ مگر یہ 381 کون ذاتِ شریف ہے؟؟ :)
  7. جیہ

    کیمپس اور میں

    زبردست یہاں جاریا ہوں، یا جا رہا ہوں ، ہے؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو چائے کے ساتھ نا انصافی ہے
  9. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    خیر مبارک پس نوشت : اعلان کیا جاتا ہے قیصرانی اور میں نے ایک ہی دن یعنی 19 اپریل 2006 کو محفل پر شمولیت اختیار کی تھی ۔۔۔۔۔۔ لہذا قیصرانی کو بھی محفل پر 8 سال بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  10. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    آمین۔ اور مبارکباد کے لئے شکر گزار ہوں
  11. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    میرا خیال ہے آپ اوور ہو رہے ہیں۔
  12. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    شکریہ ابن رضا۔ لگتا ہے موبائل سے آن لائن ہیں آپ؟
  13. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    اب بھگتیں غلطی کا خمیازہ :P
  14. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بجا فرمایا آپ نے :)
  15. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    یہ تدوین کے بعد چل جھوٹی ہوا ہے۔ تدوین سے پہلے چل جھوٹے تھا :)
  16. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بڑے بھائی کا اب کیا شکریہ ادا کریں ۔ بس یہی کہ اللہ آپ کو مستجاب الدعوات بنائے۔ آمین
  17. جیہ

    مبارکباد جیہ کے لئے

    ہممم۔۔۔ اچھا ہے اور کلاس ون میں ہے اب :) ۔ ہوم ورک میں بہت تنگ کرتا ہے
Top