نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کونسا کام۔ اب آپ مجھے تو کنفیوز نہ کریں :)
  2. جیہ

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    اس پر فلم بن سکتی ہے نام ہوگا۔ سات خطر ناک حسینائیں
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی تعارف کی لڑی کہاں ہے؟ چلیں یہاں ہی خوش آمدید کہہ لیں پہ خیر راغلے
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہیؤ اے نائس ٹائم
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے گھر میں سبھی خان ہیں یہ کس جگہ کے خان ہیں؟
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ شاید کلاس روم میں ہیں اسی وجہ سے کنفیوز ہیں۔ ورنہ آپ تو ایسے نہ تھے ۔ آپ تو کافی میچیور ہیں ابھی پچھلے دنوں آپ کی 50ویں سالگرہ تھی
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کون؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نا میں شیؤر ہوں کہ آپ کنفیوذ ہیں
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بھائی ۔ وعلیکم السلام ۔ در اصل میں کسی کی کنفیوژن دور کر رہی تھی :)
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تو اتنے کنفیوزڈ ہیں آپ؟ چی چی چی
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ۔ خیریت ہے یہاں
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پر مجھے لگا۔ :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس کیسی ہیں اور ہمارا بھانجا کیسا ہے؟
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے مراسلے سے مجھے ایسا لگا :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کنفیوز آپ ہیں نہ کہ میں
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کنفیوز ریٹنگ اس مراسلے کے لئے:)
  17. جیہ

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    رشید صاحب (اپنے بیٹے سے) : کہاں جا رہے ہو؟ بیٹا : ابو: سکول جا رہا ہوں۔ آج رزلٹ ہے۔ رشید صاحب (غصیلے لہجے میں) : اب کہ بار پھر فیل ہو گیے تو خبردار اگر مجھے ابو کہا پھر۔۔ شام کو جب رشید صاحب گھر آئے تو بیٹے نے دور سے پکارا۔۔۔۔ السلام علیکم رشید صاحب :)
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی سے رائے لیتے ہیں
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساروں کی یا چند ایک کی؟
  20. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدہ فکر کیا خود کو تلاش کریں۔
Top