نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ؟

    تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے :)
  2. جیہ

    کون ؟

    متفق :)
  3. جیہ

    کون ؟

    نہیں صائمہ جی۔ بہت سے لوگ ہیں جن سے ملنے کو واقعی جی کرتا ہے مگر میں نام لے کر کسی اور کا دل دکھانا نہیں چاہتی
  4. جیہ

    کون ؟

    مجھے کسی سے نہیں ملنا :cool:
  5. جیہ

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    تو پھر اتنا شور کیوں مچا رکھا ہے :)
  6. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    سوات میں سردی کا دوسرا نام طوفان؟
  7. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    آپ ایسا کریں کہ ایک نیا دھاگہ کھول کر ویکیپیڈیا کے بارے میں مکمل معلومات دیں۔ کب شروع ہوا اردو کب سے ہے ، اردو ویکیپیڈیا پر موجود معلومات کتنے حد تک قابل اعتماد ہیں۔ آپ کا کتنا حصہ ہے۔کن کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا، لوگوں کو کیا کیا غلط فہمیاں ہیں۔ اردو کے لئے کیا کیا کرنا چاہئے؟ وغیرہ وغیرہ
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیونکہ وہ بے بی ہاتھی تھا
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ سے سیکھی ہے
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    فننش :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ايک مچھر ہاتھی کے کان میں گھس کیا ایک عرصے بعد رخصت ہونے لگا تو ہاتھی سے بولا "ماموں اللہ حافظ میں جا رہا ہوں" ہاتھی بولا " نہ تیرے آنے کی خبر نہ جانے کی پرواہ :)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے فقرے کو الٹا لکھا ہے
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نو
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    دا سہ ہغہ دغہ وائے
  16. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ویسے میں نے کچھ غلط نہیں کہا تھا:)
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بقول غالب ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیو ہو
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا لطیفہ ہے۔ اچھا دوست :P
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت؟
Top