نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ہمارا فیملی ادب

    کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بلاگ پر لکھا تھا "ادیبوں کا کھیل" ابوظہبی جانے سے پہلے ہم تینوں بہن بھائی۔ میں بنت شبیر اور طارم نایاب مل کر ادیبوں کا کھیل کھیلتے تھے ہم جو کچھ لکھتے تھے ایک دوسرے کو سناتے تھے۔ اب اردو محفل پر آنے کی وجہ سے ان کے شوق پھر سے تازہ ہو گے ہیں۔ ان کے ساتھ ہماری کزن بنت...
  2. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    جی انشاءاللہ انہوں نے بھی رکن بننا ہے۔ ابھی تو میری بے شمار کزنیں ہیں۔ جن کو محفل کا رکن بنانا ہے۔ جو جو کمپیوٹر سیکھنے آتا ہے اس کو میں محفل کا رکن بنا دیتا ہوں پھر وہ محفل کا ہی ہو کر رہتا ہے
  3. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    متفق ہوں لیکن ان کا انداز تھوڑا مختلف ہے اس وقت ان کو محفل کی ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی ایک دوسرے سے پوچھ کر لکھتی ہیں اس لیے ایسا ہے۔ میرا پروگرام ہے ان کو مختلف موضوع دے جائیں اور ان پر کچھ لکھا جائے تھوڑا تھوڑا
  4. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    میرے خیال میں یہ ہمارا ریکارڈ ہو گیا ہے کہ ہم ایک ہی خاندان کے چھ افراد محفل کے رکن ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    جی ہاں سر جی شروع کر دی ہے ویسے شروع تو 3 ماہ پہلے کی تھی لیکن کلاسز اب شروع ہوئی ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ایک ہلکی پھلکی سی غزل، اصلاح، تنقید و تبصرہ کے لیے،'' اُس سے ملنا کمال ہو جائے''

    روز ملتے ہو کیوں رقیبوں سے آج میرا خیال ہو جائے حالت ہجر، کیا کہوں تُجھ کو خواب میں ہی وصال ہو جائے بہت خوب کیا کہنے جناب مجھے تو یہ دونوں شعر بہت پسند آئے باقی غزل بھی بہت اچھی ہے ہم تو فنی اعتبار سے بات نہیں کرسکتے وہ اساتذہ اکرام کا کام ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    جی جزاک اللہ۔ میں نے اس وقت سوچا نہیں تھا۔ اصل میں کچھ لفظ ایسے ہوتے ہیں جن پر شد کا استعمال ہوتا ہے اور اکثر میں ان پر مار کھا جاتا ہوں۔ یعنی تعلق پر لام دو دفعہ پڑھا جاتا ہے اور میں نے اس پر توجہ ہی نہیں دی تھی۔ بہت شکریہ جزاک اللہ
  8. خرم شہزاد خرم

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    جزاک اللہ۔ ہمیں بھی یاد رکھنے کا بہت شکریہ بہت اچھا لگا
  9. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر نے دوسری تحریر بھی لکھلی ہے

    نورِ سحر نے دوسری تحریر بھی لکھلی ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہ سب شمشاد بھائی کی وجہ سے ہوا ہے:p
  11. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    اب شاگرد کے سامنے تو کچھ نا کہیں نا
  12. خرم شہزاد خرم

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    آپ کی یہ باتین دل میں تیر سے بھی تیز لگتی ہیں "ہوگی" کی جگہ اگر آپ "ہوسکتی ہے" کر دیتے تو کچھ فرق پڑجاتا۔
  13. خرم شہزاد خرم

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    تعلق اور رشتہ کا وزن الگ الگ ہے۔ تھوڑا سا بتا دیں اس بارے میں
  14. خرم شہزاد خرم

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    ایک آسان حل یہ ہے کہ جب آپ کچھ لکھنے لگو تو گا کر لکھا کرو۔ اگر مصرعہ سُر پر مکمل آئے تو تقریبا وزن میں ہی ہوگا
  15. خرم شہزاد خرم

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    وقت کیا ہے یا کیا نہیں، میں نہیں جانتا۔ میرا مقصد اپنے اندر کی خامیوں کو خود ختم کرنا اور پھر نیا آغاز کر کے زندگی جینے کے بارے میں اپنی اور اپنے دوستوں کے ساتھ ساتھ سب کی اصلاح کرنا ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    آنکھیں ۔ از ناعمہ عزیز

    پہلے والی نظم کے مقابلہ میں یہ فنی لحاظ سے ٹھیک نہیں۔ لیکن آپ نے نثری نظم کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو چلے گا
  17. خرم شہزاد خرم

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    ماشاءاللہ بہت خوب میرے خیال میں تو یہ باوزن شاعری ہے۔ آزاد نظم ایسی ہی ہوتی ہے۔ مطلب ہوتی بحر میں ہے لیکن بحر کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے لیکن بحر بدلی نہیں جا سکتی میرے حساب کے مطابق ایک پیاری نظم ہے جو باوزن بھی ہے بہت پیارا خیال ہے اس نظم میں بہت خوب ۔ باقی رائے اساتذہ ہی دیں گے۔ اور انی کی...
  18. خرم شہزاد خرم

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    جی محسن وقار بھائی
  19. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    یہ اندازہ کیسے ہوا
  20. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    اصل بات بتانی تھی نا کہ ٹائپنگ ابھی نہیں آتی
Top