نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    لوجی۔۔۔ پہلے مراسلے پر کرسر رکھ کر اتنے زور سے زبردست کا بٹن دبایا تھا کہ ماؤس کے لیفٹ کلک کی لائف آدھی رہ گئی ہے اور ادھر ابھی شاباش کا ادھار باقی ہے!:unsure: منتظمین سے گزارش ہے کہ ریٹنگز پر کوئی ایسی پروگرامنگ لگائیں کہ جو جتنے زور سے بٹن دبائے اس کی ریٹنگ اتنی زیادہ نمایاں نظر آئے۔:) ویسے...
  2. رانا

    ہاہاہا۔ چلیں فی الحال مان لیتے ہیں کیونکہ نیند آرہی ہے ورنہ اتنی جلدی ماننے کے نہیں ہم۔ :)

    ہاہاہا۔ چلیں فی الحال مان لیتے ہیں کیونکہ نیند آرہی ہے ورنہ اتنی جلدی ماننے کے نہیں ہم۔ :)
  3. رانا

    چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کب ہجرت کی وہاں سے؟ :)

    چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کب ہجرت کی وہاں سے؟ :)
  4. رانا

    اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں...

    اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :)
  5. رانا

    کیسی ہیں ہادیہ بہنا! محفل اور محفلین کو کیسے بھول سکتے ہیں بھلا۔ گذشتہ کافی عرصے سے مصروفیات بہت...

    کیسی ہیں ہادیہ بہنا! محفل اور محفلین کو کیسے بھول سکتے ہیں بھلا۔ گذشتہ کافی عرصے سے مصروفیات بہت رہی تھیں۔ اب اللہ کے فضل سے زندگی ایک ڈگر پر آنا شروع ہوگئی ہے اسی لئے اب محفل پر نظر آرہا ہوں اور انشاءاللہ اب آنا لگا رہے گا۔ :)
  6. رانا

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    اینٹی وائرس کے حوالے سے مشورہ ہے کہ اگر تو ونڈوز 10 پر شفٹ ہورہے ہیں تو ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کا اپنا ونڈوز ڈیفینڈر بھی بہترین ہے۔ جب سے ونڈوز 10 پر ہوں کوئی اینٹی وائرس الگ سے انسٹال نہیں کیا اور ابھی تک ونڈوز ٹھیک چل رہی ہے۔
  7. رانا

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    پتہ نہیں میں تو جب بھی ان کی سائیٹ پر جاتا ہوں ٹرائل ورژن یا بائے کے بٹن ہی نظر آتے ہیں۔
  8. رانا

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    خاکسار ونڈوز 10 کے فری اعلان سے پہلے تک پائریٹڈ پر ہی گزارا کررہا تھا البتہ ونڈوز 10 کی فری پالیسی کے تحت ڈاؤنلوڈ کرکے ابھی تک وہی چل رہی ہے۔ اسکے ساتھ ہی اللہ کے فضل سے پائریٹڈ کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا تھا۔ اب جو سافٹوئیرز خاکسار کے زیر استعمال ہیں وہ درج زیل ہیں۔ ونڈوز 10 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام...
  9. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    سیٹنگز میں تو معلوم سب حربے آزما لئے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
  10. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    آئی فون پسند نہیں ہے۔:)
  11. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    آپشن تو اچھا ہے اسی لئے کوئی مہینہ بھر سے اس مسئلے سے دوچار ہونے کے باوجود سنجیدگی سے اس کے حل کی طرف توجہ نہیں کی۔:) لیکن اب یہ نوٹ کیا ہے کہ بعض اہم میسجز کو بروقت جواب دینا ضروری تھا جو صرف اس مسئلے کی وجہ سے لیٹ ہوگئے۔ اور بعض ایمیلز کرنے والے احباب کو ایمیل کرکے ایک فون بھی کرنا پڑتا ہے کہ...
  12. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    خاکسار موبائل پر ایک مسئلے سے دوچار ہے کہ واٹس ایپ کے نوٹفیکشنز اب صرف اسی وقت ملتے ہیں جب واٹس ایپ کو اوپن کروں۔ اب تک جو جو حل ملے تھے وہ کر کے دیکھ لئے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ تفصیل یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے موبائل تبدیل کیا ہے۔پہلے والے میں اینڈرائیڈ لالی پاپ تھا۔ اور ایپ بند ہونے کے...
  13. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    عربی فونٹس کے لئے تو کافی وقت چاہئے اس لئے اس طرف تو توجہ کرنا مشکل ہے۔ البتہ ایک وقت میں ایک صفحے والے مسئلے پر انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ مستقبل قریب میں کام کرسکوں۔
  14. رانا

    مبارکباد شادی و خانہ آبادی

    بہت بہت مبارک ہو مہدی بھائی۔:)
  15. رانا

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    سب محفلین کو بہت بہت :eid1:
  16. رانا

    اگر بات کرنے کا انداز اورسلیقہ آجائے

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے لیکن میرے خیال میں اس ایک جملے کی وجہ سے کچھ عجیب لگ رہاہے۔ امام صاحب کی باوقار شخصیت کا جو نقشہ کھینچا گیا ہے وہ اس جملے میں بیان کردہ نکتے کے ساتھ جچ نہیں رہا کہ ایسے عمدہ اخلاق کے مالک امام صاحب سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ہر وقت اسپیکر چلا کر لوگوں کا سکون خراب کرتے...
  17. رانا

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    بہت خوب. بنٹوں سے بچپن یاد آگیا. :)
  18. رانا

    ایڈیٹر الیکٹران اردو ایڈیٹر

    ہمم۔ میں تو ڈاٹ نیٹ سے کمپئر کررہا تھا۔ پھر ہمیں تو ڈاٹ نیٹ ہی ٹھیک ہے۔ ویسے بھی مجھے ذاتی طور پر مائکروسافٹ کی ٹیکنالوجیز ہی سب سے بہتر لگتی ہیں ڈیولپمنٹ کے معاملے میں۔ :)
  19. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    بس بس زیادہ صفائیاں پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں پتہ لگ گیا آپ پٹھان ہیں۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :p
Top