نتائج تلاش

  1. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہوت ودھیا سلطان پائی جان۔ منوں نئی سی پتہ کہ ایہہ تِنون نظماں یونی کوڈ وچ نیٹ تے پہلے ای موجود نے۔ مِنوں صرف اینا دے کلام دے پی ڈی ایف مجموعے دا پتہ سی۔:) نوٹ: اسٹیج تے جیہڑے بزرگ بیٹھے نے کالے چشمے والے ایہہ چوہدری محمد علی مضطر عارفی جنہاں دی نظم پڑھی جارہی اے.
  2. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    اطلاعا عرض ہے کہ واٹس ایپ سمیت دیگر ایپس ہماری جیب میں ایک حادثے سے دوچار ہونے کے بعد ابھی ابھی اچانک ٹھیک ہوگئی ہیں۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ شام کو گھر سے نکلتے ہوئے موبائل میں جیب میں ڈالا اور کسی وجہ سے خود ہی ریسٹارٹ ہوگیا۔ ہمیں تب پتہ چلا جب جیب سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا شروع ہوئیں جو...
  3. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    گَل اے وے کہ اے والی نظم سنن دا آپنا ای مزہ اے۔ پنجابی لکھنا وی تے اوکھا ای کم اے میرے واسطے۔:) اک شعر لکھ دِنا واں: تینوں ٹھرک پلاٹ دا تے سانوں ویل زمین تیری روزی شہر وچ تے ساڈے دانے پِنڈ
  4. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    اک خوبصورت پنجابی نظم پِنڈ تے شہر دے حوالے نال
  5. رانا

    پی ایچ پی میں فریم ورک لاراویل بہتر ہے یا کوئی اور؟

    پروفیشنل پی ایچ پی ڈویلپرز کی توجہ درکار ہے۔ بعض پروجیکٹس کے لئے پی ایچ پی پر کام کرنے کا آرڈر ہوا ہے تو اس لئے خاکسار پی ایچ پی کے فریم ورکس کو دیکھ رہا تھا۔ نیٹ پر جو کچھ سرچ رزلٹس ملے ان سے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ لاراویل فریم ورک کو منتخب کرنا چاہیے۔ اب آجکل لاراویل کے ٹیوٹوریل دیکھ رہا ہوں۔...
  6. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی یہ تعریف ہمیں حوصلہ دے رہی ہے کہ اسکول سے ہٹ آپ کی زندگی کے باقی گوشوں پر بھی طبع آزمائی کی جائے۔:p
  7. رانا

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    جس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔:) مجھے سندربن دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے اگر کبھی ورلڈ ٹور کا موقع ملا تو ابتدا قریب ہی بنگلہ دیش سے ہوگی۔:)
  8. رانا

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے پھر بھی اصلاح سخن میں بھیج دیا تابش نے عزت سے:)
  9. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہاہاہاہا :p چلیں آپ کو ٹیچرز کی شفقت تو نصیب تھی اور بیٹا کہتی تھیں۔ ہمیں تو جس ٹیچر پر مان ہوتا تھا وہ بیٹا کہہ کر ہی توڑتی تھیں۔ چھٹی جماعت میں کی کلاس ٹیچر کے متعلق ہمارا گمان تھا کہ ہمیں بہت اچھا بچہ سمجھتی ہیں۔ اسی مان میں ایک دن امتحانوں سے پہلے ان کے پاس چلے گئے کہ معاشرتی علوم میں سے...
  10. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ویسے فاتح بھائی عموما شاعر بچپن سے ہی شاعرانہ اور شائد عاشقانہ مزاج بھی رکھتے ہیں۔ اس لئے آپ کے بارے میں ہم تصور کرسکتے ہیں کہ آپ کی اسکول لائف کیسی گزرتی ہوگی۔:) کلاس ٹیچر سے عشق کچھ ایسے فرمایا جاتا ہوگا۔۔۔ روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں:) اور کلاس...
  11. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    او مائی گاڈ :eek: اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے پانچویں جماعت کے بعد عقل دے دی۔:p شائد ایک وجہ یہ بھی تھی کہ چھٹی جماعت سے ہماری کلاس ٹیچرز کچھ زیادہ ہی بڑی عمر کی ہوتی تھیں۔ اگر وہی پانچویں جماعت والی ہوتیں تو وہ تو ہمیں بہت اچھی لگتی تھیں حالانکہ ہوم ورک نہ کرنے پر ہمیں ہاتھوں کی پشت پر...
  12. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہر بات لکھنے کی تھوڑا ہی ہوتی ہے-:laughing:
  13. رانا

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    تصاویر سے اندازہ ہورہاہے کہ بہت ہی زبردست ٹور ہے۔ :)
  14. رانا

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    اسی لئے خاکسار کا دل نہیں مان رہا تھا اس طریقے پر۔ لہذا جینوئن ونڈوز مائکروسافٹ کی سائٹ سے ڈاونلوڈ کی اور فریش انسٹالیشن چلادی۔ مائکروسافٹ کا میسج آتا رہا کہ ونڈوز کو ایکٹویٹ کرلیں لیکن کیسے کرتے۔ جب کوئی ایک ماہ گذر گیا تو میسج آیا کہ اگر آپ ایکٹیویٹ نہیں کریں گے تو استعمال تو کرسکتے ہیں لیکن...
  15. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہماری کلاس کی ساری گرلز سوائے ایک آدھ کے لائق اور پڑھنے والی تھیں جو ایک آدھ نالائق تھی وہ بھی ہوم پورا کرتی تھی اس لئے ان کو سزا کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا تھا۔:)
  16. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہمارے اسکول میں جو سزائیں معروف تھیں ان میں الٹے ہاتھ پر کھڑے اسکیل سے مارنا، کلاس کے سامنے ہاتھ اوپر کرکے کھڑا ہونا اور منہ پر تھپڑ کھانا۔ اول الذکر دونوں سزاؤں سے ہماری جان جاتی تھی۔ خاص طور ہاتھ اوپر کرکے کھڑے ہونے کی سزا۔ جو شروع کے چند منٹ تو محسوس نہیں ہوتی تھی لیکن زیادہ دیر کھڑے رہنے پر...
  17. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    صرف ایک واقعہ ذکر کیا ہے آپ نے پوری زندگی پر کیسے محیط سمجھ لیا؟:)
  18. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پھر رات کو ابو کام سے واپس آئے اور ۔۔۔۔۔۔۔ آگے کے دُکھ تو ہمارے آپ کے مشترکہ ہی ہوں گے سمجھ جائیں۔:p ساتھ یہ حکم صادر ہوا کہ ابھی جاکر کرن کے گھر سے معاشرتی علوم کی کاپی لاؤ اور پچھلا سارا ہوم ورک مکمل کرو۔ اب جب دوبارہ اسی کے گھر گئے کاپی مانگنے تو یہ بستی الگ بونس میں برداشت کی۔:)
  19. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہمیں یاد آیا کہ پانچویں جماعت میں ہمارے ایک ہم جماعت کی اچھی خاصی داڑھی مونچھیں تھیں۔ اسکی وجہ وہ یہ بتایا کرتا تھا کہ نائی نے بلیڈ مار دیا تھا۔ میٹرک میں ہمارے ایک ہم جماعت کی عمر 18 سال تھی اور جب ہمیں پتہ لگا تو یہ سوچ سوچ کر اکثر حیران ہوتے کہ دو سال بعد یہ پورے بیس سال کا ہوجائے گا۔:)
  20. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ایک مرتبہ معاشرتی علوم کے ٹیچر نے ہماری کاپی دیکھی تو صرف چند صفحات پر ہی کام کیا ہوا تھا باقی پوری کاپی خالی۔ سر نے پوچھا اس کے گھر کے قریب کون رہتا ہے۔ ہمارے گھر کے قریب ایک ہی لڑکی رہتی تھی اس نے ہاتھ کھڑا کردیا۔ سر نے کہا اس کے ابو کو جاکر بتانا کہ یہ ہوم ورک بالکل بھی نہیں کرتا۔ اس لڑکی سے...
Top